نتائج تلاش

  1. ج

    نستعلیق اور اردو

    مجھے شبہ ہے کہ نستعلیق شاید ویب کیلئے موزوں نہ ہو سکے۔ نسخ زیادہ logical ہے، یعنی اس کے قاعدہ آسان ہے۔ کسی کو لکھنا سکھانا ہو، تو نسخ آسانی سے سکھایا جا سکتا ہے۔ افقی سمت میں لکھا جاتا ہے۔ نستعلیق آج تک مجھے خود صحیح طرح لکھنا نہیں آیا۔ اپنی مرضی سے افقی، عمودی، جس سمت میں جی کرتا ہے، چلا جاتا...
  2. ج

    کچھ مراتب کے بارے میں۔۔

    1023 کے بعد کاؤنٹر کو واپس صفر پر آ جانا چاہیے، تاکہ رکن دوبارہ تازہ دم جذبے سے اپنی منزل )۱۰۲۳( کی طرف دوڑ لگائے۔
  3. ج

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    ب‌ب‌س گوگل کے "اعلٰی ترجیحات" میں صرف عربی کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔ یعنی گوگل عربی، فارسی، اردو، سندھی وغیرہ کو عربی ہی تصور کرتا ہے۔ اس لیے فرق کرنا ممکن نہیں۔ اردو ویب صفحات بنانے والے بھی اکثر متن کی زبان بھی اردو نہیں بتاتے <meta http-equiv="Content-Language" content="ur">
  4. ج

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    ب‌ب‌س اکثر لوگوں نے ب‌ب‌س کی ویب سائٹ کا ذکر کیا ہے۔ میری نظر میں تو اس کی کوئی خاص وقعت نہیں۔ ٹیبلائڈ کی طرح دو چار خبریں لے کر اچھالتے رہتے ہیں۔ جرمنی کی اردو سروس کا بھی یہی حال ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ گوگل جیسے شیطانی چیلے اس کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ مواد کے لحاظ سے جنگ کی سائٹ کہیں زیادہ اہم...
  5. ج

    پاکستان میں اردو

    اعلٰی تعلیم تو کم ہی لوگ استعمال کرتے ہیں۔ اس میں قصور یہ بھی تھا کہ اردو ٹائپ رائیٹر کو رائج نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے بابو لوگ اردو میں چٹھیاں جاری نہیں کر سکتے تھے۔ چنانچہ انگریزی عملاً سرکاری زبان بن گئی۔ اب اس طرح کے چوپالوں پر لوگوں کو لکھتا دیکھ کر یہ امید ہونا شروع ہو گئی ہے کہ نوجوانوں...
  6. ج

    سورس کوڈ یونیکوڈ ایڈیٹر

    لینکس پر kdevelop۔ مگر اردو کیلئے ٹھیک نہیں، کیونکہ کرسر بائیں سے دائیں ہی جاتا ہے۔
  7. ج

    ٹونی کا بل

    اے خاک نشینو اُٹھ بیٹھو، وہ وقت آ پہنچا جب تخت گرائے جائینگے، جب تاج اُچھالے جائینگے بڑھتے بھی چلو، کٹتے بھی چلو سر بھی بہت ہیں، بازو بھی بہت اب یہ ڈیرے منزل پر ہی جا کر ڈالے جائینگے لو جی،" گلوریفیکیشن" ہو گئ۔ فیض صاحب اگر زندہ ہوتا، تو ٹونی نے پکڑ کر اندر کر دینا تھا۔ اور اس فورم...
  8. ج

    Doc Book Tutorial in Urdu

    میری ناقص رائے میں ODF کا فارمیٹ سمجھنا تو عام آدمی کیلئے ضروری نہیں۔ اس طرح کے مشینی فارمیٹ پڑھنے میں خاصے برے لگتے ہیں۔ DOCBOOK چونکہ آپ خود ٹیکسٹ ردوبدل کر کے لکھتے ہو، اسلئے پڑھنے میں بھی بھلا معلوم ہوتا ہے۔
  9. ج

    Doc Book Tutorial in Urdu

    عام لوگ تو م‌س ورڈ کے چکر سے باہر آنے کے نہیں۔ TeX ہزار برس گزرنے کے باوجود سائینسی دنیا سے باہر نہیں آ سکا۔ اگرچہ TeX صرف presentational ہے اور DocBook کو semantic کہا جاتا ہے۔ MathML بنانے والوں کا بھی TeX پر یہی اعتراض تھا کہ صرف presentationalہے، مگر دیکھا جائے تو mathML بھی تو...
  10. ج

    ٹونی کا بل

    لو جی، برطانیہ نے اظہار خیال کی آزادی کی طرف ایک اور قدم اٹھا لیا۔ گلوریفیکیشن . برطانیہ میں مقیم لوگ اب اس فورم میں لکھنا چھوڑ دیں، ورنہ دھر لیے جائیں گے۔ برطانیہ تو چین کو بھی اس میدان میں پیچھے چھوڑ گیا ہے۔
  11. ج

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب صفحے کی زبان

    میں نے اپنے ‎/etc/apache/mime-types میں دیکھا تو اپاشے سرور پہلے سے ہی *.xhtml کو application/xhtml+xml کے بطور سرو کرنے کیلئے انتخاب ہؤا تھا۔ چناچہ فائرفاکس میں صفحہ صحیح مائیم ٹائپ کے ساتھ آیا۔ اس بحث سے جو میں سمجھ سکا ہوں، کہ اگر آپ کا ہوسٹ xhtml کے لیے سیٹ نہیں ، اور آپ کی درخواست پر بھی...
  12. ج

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب صفحے کی زبان

    XHTML کا معلوماتی صفحے کا w3c ربط دینا بھول گیا تھا۔ زکریا، میرے صفحات تو جیوسیٹیز پر ہیں اس لئے سرو کرنے کا تو مجھے تجربہ نہیں۔ یہ صفحات pages تو صحیح نظر آتے ہیں۔ فائرفاکس CTRL-I میں text/xml دکھاتا ہے۔ گوگل کو خوش کرنے کیلئے میں نے میٹاٹیگ ڈالا ہؤا ہے text/html کا۔ جیسا کہ میں نے...
  13. ج

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب صفحے کی زبان

    اردو ویب صفحات بنانے والے چونکہ زیادہ تجربہ کار لوگ ہیں، بنسبت عام انگریزی صفحے بنانے والوں کے، اس لئے میری تجویز ہے کہ اردو صفحات XHTML ش‌ح‌ٹ‌م‌ل میں بننے چاہیے ہیں۔ انگریزی میں اسے leapfrog کہتے ہیں۔ یعنی اردو ویب شروع تو دیر سے ہؤا، مگر لمبی چھلانگ لگا کرتکنیکی اعتبار سے عام ویب سے آگے نکل...
  14. ج

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ بازار سے سٹکر sticker لے کر اور ان پر اردو کے حروف لکھ کر، کلید پر چپکا لیے جائیں۔ یہ سب سے سستا حل ہے۔ مہنگے حل بھی موجود ہیں۔
  15. ج

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب صفحے کی زبان

    دیکھنے میں آیا ہے کہ اردو ویب صفحات کے ویب اُستاد اپنے صفحات کی زبان اردو نہیں بتاتے۔ نتیجتاً گوگل جیسے جستجو گر کو صفحے کی زبان کا پتہ نہیں چلتا۔ ابھی تک تو گوگل عربی، فارسی، اردو، سب کو عربی ہی گردانتا ہے، مگر مستقبل میں تفریق کرنے لگے گا۔ زبان کیلئے میٹا ٹیگ یہ ہے: <meta...
  16. ج

    ڈنمارک کا یزید

    WSWS نے معلوماتی مضمون چھاپا ہے: article
  17. ج

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    اوقات تو سبھی کی یہی ہے، چاہے کینیڈا میں رہتے ہوں یا جرمنی میں، شہری ہوں یا نہیں۔ گلف میں بات زیادہ واضح ہے، اور دوسری جگہ بظاہر نظر نہیں آتی۔ فرق sudden اور slow death والا ہے۔
  18. ج

    ریاضی ویب صفحے

    علامتی ریاضی سبق عتیق اور نبیل کی مدد سے علامتی ریاضی پر سبق ڈال دیا ہے۔ سائیلب کی مدد سے علامتی ریاضی۔ اس کا معیار انٹر (جماعت ۱۲) یا زیادہ کے طالب علموں کیلئے موزوں ہے۔ سبق
  19. ج

    جناب نبیل صاحب

    فائرفاکس میں دائیں کلک، اور send Link
  20. ج

    جناب نبیل صاحب

    اگر آپ فائرفاکس پر ہو، تو جاواسکرپٹ بند کرنے سے افاقہ ہو جانا چاہیے۔ جاوا سکرپٹ بند کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ no script نامی فائرفاکس ایکسٹینشن نصب کر لی جائے۔
Top