نبیل کے ایڈیٹر میں یہ سہولت ڈالنے کی تجویز اچھی ہے۔ باقی نبیل پر چھوڑ دیں۔
ابھی تک سرچ انجن میں بہت زیادہ انٹیلیجینس تو نہیں ہے۔ مطلب ہے کہ وہ متن کو سمجھنے کی کوشش تو نہیں کرتے۔ اعراب کے علاوہ تو گوگل اردو تلاش اب بھی مفید ہے۔
تلاش انجن کو "ایڈیکس" بناتے ہوئے اس بات کو خیال رکھنا ہو گا...