ابعاد (بُعد کی جمع) dimensions کا اردو ترجمہ ہے۔ اور کثیرالابعادی کا مطلب multidimensional ہے۔ بطور اسم صفت کے کثیرالابعاد استعمال ہو گا۔
medium کا اردو ترجمہ (حوالہ: نہم دہم کی فزکس) واسطہ ہے۔ اس لحاظ سے multimedia کا ترجمہ کثیرالواسطی ہو گا۔ لیکن یہ صفت ہے۔ اس کا اسم صفت (شاید)...