سعود بھائی کیا تعریف کروں !،صبح نماز کے لیے اُٹھی تو اپنا نام دیکھا چمکتا ہوا اور بہت خوشی ہوئی اور سب سے پہلا کام یہ ہی کیا کہ اس کو اپنے ڈی پی کی رونق کے لیے منتخب کرلیا :)
محمداحمد بھائی بہت شکریہ
بےشک مانگ اُسی سے جو روز دیتا ہے ،غیر کے در کا اعتبار نہیں ۔
اُس کے محبوب کے صدقے سے بھی مانگا جاسکتا ہے۔اُس کے محبوب بندوں کے صدقے سے بھی مانگا جا سکتا ہے
لیکن کچھ لوگ اپنی کم علمی کے باعث شرک کی یا بدعت کی طرف چلے جاتے ہیں ۔