جناب رضوان صاحب: :D
کوشش تو کافی کرتا ہوں کہ محفل سے غیر حاضر نہ ہوں لیکن کچھ حالات اور دفتری کاموں میں اس طرح الجھ جاتا ہوںکہ ۔۔۔۔۔ بس نہ پوچھیں
باقی جہاں تک شوربے اور بوٹیوں کی بات ہے ۔۔۔۔ اب ماشاءاللہ یہ اس دور سے آگے نکل آئی ہے اب تو مجھے یہاں مرغ مسلم، بریانی، قورمہ، دیگی مرغ، مچھلی،...