میں ایک شاعر کو جانتا ہوں 3 سال پہلے ایک اکیڈمی میں ملاقات ہوئی تھی۔ میں وہاں ریاضی فزکس پڑھاتا تھا اور وہ اردو۔۔۔ چند ماہ پہلے فیس بک پر رابطہ ہوا تو انہیں بتایا کہ میں بھی شعر کہتا ہوں۔ انہوں نے پوچھا بحروں کے بارے کچھ جانتے ہو؟ تو بتایا کئی سال پہلے ایک نوجوان شاعر پروفیسر قلب عباس سے مل کر...