نتائج تلاش

  1. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    مجھے غالب گمان ہے کہ میں اپنی بات صحیح طور پر واضح نہیں کر پا رہا، ثابت نہ ہونا میرے ذہن میں صحیح ثابت نہ ہونا ہے۔ اس تناظر میں میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ ایک چیز جو صحیح ثابت نہیں ہوئی اور ایک چیز کے صحیح یا غلط ثابت ہونے یا کرنے لیے ابھی مکمل ثبوت نہیں ہیں، میں اسے اس زاویے سے دیکھ رہا ہوں۔...
  2. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ثابت نہ ہونا اور ثبوت کا نہ 'ملنا' دو الگ چیزیں ہیں اور یہاں غیر ثابت 'ڈس پروو' کے معنوں میں ہے۔
  3. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ بات کائنات کے وجود میں آنے کے کنٹکسٹ میں تھی۔
  4. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہی سزا اگر نواز شریف کے فیصلے پہ آئی ہوتی تو تحریک انصاف کا بیانیہ بالکل اس کے متضاد ہونا تھا اور پوری پارٹی نے یک زبان ہو کر کہنا تھا کہ ملکی 'چوروں' کا یہی انجام ہونا چاہیے! بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
  5. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    وہ جو آپ کے پیر و مرشد اسمبلی کے فلور پہ کہتے ہیں ان کو کیا سمجھا جائے؟
  6. جان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ کا یہ نقطہ کہ پہلے بے روزگار مردوں کو ملازمتیں دیں اتنا ہی ویلڈ ہے جتنا کوئی کہے کہ پہلے بے روزگار عورتوں کو ملازمتیں دیں اور میرا نقطہ نظر ان دونوں سے ہٹ کر ہے کہ ملازمت صرف اسی کو دے جائے جو اس کے زیادہ قابل ہو اس کے لیے جنس کی قید کیوں اور کس لیے؟ ایک عورت اگر کوئی کام مرد سے اچھا کر سکتی...
  7. جان

    اللہ خیر کرے!

    اللہ خیر کرے!
  8. جان

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    میرا فوکس 'سٹریٹیجی' ہے اور وہ حکومت نے بنانی ہے جس سے وہ زیادہ سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر سکے، اس سے آگے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس نے اس نظام کو بہتر کیسے بنانا ہے اور ٹیکس کون سا اور کیسے وصول کرنا ہے! 'شدت پسندانہ' سٹریٹیجی تو کسی صورت کارگر نہیں!
  9. جان

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    بجائے یہ رونا رونے کے کوئی ٹیکس نہیں دیتا خان صاحب کو اپنی 'شدت پسندانہ' سٹریٹیجی بدلنی ہو گی کہ زور زبردستی حکومت کوئی بھی شے بہتر طریقے سے انجام نہیں دے سکتی ورنہ آپ پھر وہی کہتے ہوئے پائے جائیں گے کہ 'ٹیکس تاجر نہ دے، نا اہل عمران خان'! سٹریٹیجی عمران خان نے بنانی ہے تاجر نے نہیں اور اگر خان...
  10. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    سائنسی نظریہ ثبوت کے نہ ملنے تک اسے حتمی طور پر 'صحیح ثابت' یا 'غلط ثابت' دونوں ہی قرار نہیں دے سکتا۔
  11. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میں اس سے بالکل متفق ہوں، مجھے یہ ماننے میں قطعی کوئی مسئلہ نہیں چاہے ساری کائنات ہی ارتقائی عمل سے وجود میں آئی ہے، میرا نقطہ تو یہ ہے کہ اس طرح وجود میں آنا خود ایک 'تخلیقی' مرحلہ بھی تو ہو سکتا ہے! یعنی دوسرے لفظوں میں خالق نے کائنات کی ہر چیز کو اسی طریقے سے وجود بخشنا مناسب سمجھا ہو! اب آپ...
  12. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    حضور بات کو اسی مراسلے پہ لے چلیں جہاں سے شروع ہوئے تھے، ہم بات الف سے شروع کرتے ہیں اور آپ کے جوابات 'ج' سے ہوتے ہوئے 'ی' پہ پہنچ جاتے ہیں! بات شروع ہوئی تھی 'تخلیق' سے نہ کہ سائنس کی اور مذہب کی ڈومین سے تو بات کو وہیں تخلیق کے گرد گھومنا چاہیے نا کہ فضول میں اسے پورے پلے گراؤنڈ کے چکر لگوائے...
  13. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ان میں یہ 'فطری طور پر' ارتقائی صلاحیت کیسے وجود میں آ گئی اور ایسی زبر دست صلاحیت کہ وہ اس عمل کو دہراتے ہوئے پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتے ہو گئے! ہم یوں بھی تو کہہ سکتے ہیں کہ کسی نے ان کو ڈیزائن ہی اسی طرزِ عمل پہ کیا ہو؟ یہ کیوں ممکن نہیں؟ یہ دعوی اس فطری دعوے سے زیادہ مضبوط ہے! ظاہر ہے جب آپ...
  14. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    جب سائنس کے پاس ہر سوال کا جواب نہیں تو مجھے یقین ہے کہ سائنسی طبقہ بھی مذہبی طبقے کی طرح ہوائی دعوے نہیں کرتا۔ میں پھر وہی بات دہراؤں گا کہ 'ثبوت' کا نہ ملنا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ چیز ہو نہیں سکتی، یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ سائنس ابھی اس لیول تک پہنچی ہی نہ ہو جو اس کے لیے درکار ہے۔ اس لیے...
  15. جان

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    جی ٹیگ تو انہی کو کیا تھا لیکن نام کا دوسرا حصہ مٹانے کے بعد آٹو پہ کوئی اور جاسم صاحب ہو گئے!
  16. جان

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    پہلی دفعہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جاسم صاحب کو بھی کوئی کراس کر جائے گا! :)
  17. جان

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    قوم کو کام پہ اکسانا ہو گا اور مقدس ہستیوں کو زیر اثر لانا ہو گا، تب جا کر حالات بدلنے کی توقع ہے۔ کرنسیاں ایک کر لینے یا بدل دینے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑنے والا!
  18. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    قبلہ جاسم صاحب کی موجودہ صورت بھی 'محفلی ارتقاء' کے ںتیجے میں وجود میں آئی! ثبوت تو یہیں موجود ہے اور ہم ڈارون کو پیٹ رہے ہیں!
Top