نتائج تلاش

  1. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ہمدردی تو ہر انسان اور مسلمان سے ہونا ایک فطری عمل ہے لیکن مجھے آپ سے زیادہ ہمدردی ہے کہ کہیں میرا مسلمان بھائی بروزِ قیامت اپنے ہی 'گمان' کا شکار نہ ہو جائے، مجھے یقیناً فکر ہے آپ کی!
  2. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اللہ کریم ایسی دلیل اور اس کے شر سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں! آمین۔
  3. جان

    وائرس کا کوئی نام وغیرہ؟

    وائرس کا کوئی نام وغیرہ؟
  4. جان

    کیسے اور کہاں؟

    کیسے اور کہاں؟
  5. جان

    پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

    مجھے ڈر ہے کہ بھٹو کی لاش تو نہ لٹکائی گئی تھی، اور نہ مشرف کے بارے ایسا کیا جانے کا امکان ہے لیکن کہیں خان صاحب ہی اس لپیٹ میں نہ آ جائیں!
  6. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میں اس سے متفق نہیں کیونکہ کچھ احباب کا کام ہی اونچے اونچے بول بولنے کے بعد، ثبوت دینے کے وقت اپنی جان چھڑانے کے لیے ہر لڑی کو متنازع بنانا ہوتا ہے، اس لیے اچھا ہے ہر شخص کی قابلیت اور دعوے کھل کر سامنے آئیں اور لوگوں کو سمجھنے اور فیصلہ کرنے میں آسانی ہو!
  7. جان

    کوئی مدیر ان کی رہنمائی فرما دیں! شکریہ۔ عبداللہ محمد مریم افتخار جاسمن

    کوئی مدیر ان کی رہنمائی فرما دیں! شکریہ۔ عبداللہ محمد مریم افتخار جاسمن
  8. جان

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    مسئلہ ماؤں کے رحم کا قطعی نہ ہے، مسئلہ شدت پسندانہ اور آمرانہ سوچ کا فروغ، رجعت پسندی، گمانِ برتری اور نظریہ ادب و تقدس کا ہے۔ جس معاشرے میں یہ بیماریاں ہو گی وہاں آپ کسی کو بھی حکمران بنا دیں یہی نتائج نکلیں گے۔ اللہ پاک ناانصافی نہیں کرتے، اس نے انگریز کو بھی وہی دماغ، اتنے ہی ہاتھ پاؤں دیے...
  9. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میری ذاتی رائے اس سلسلہ میں کچھ یوں ہے! اول رب خالقِ کائنات ہے سو اس کی مرضی وہ کائنات کا آغاز بگ بینگ سے کرے یا کسی بھی اور طریقے سے، انسانی تخلیق کو ارتقائی عمل سے گزارے یا کسی بھی اور عمل سے، الغرض کائنات کی کوئی بھی تخلیق رب کے سامنے اس بات کی محتاج نہیں کہ وہ صرف اسی مخصوص عمل سے پیدا کی...
  10. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    وہی ہوا نا جس کا تذکرہ ہم نے شروع میں ہی کر دیا تھا۔ تاریخ ایک ایسا سبق ہے جو ہمیں وقت سے پہلے بتا دیتا ہے کہ ہمارے کس عمل کا کیا نتیجہ نکل سکتا ہے! میں مختصراً بیان کرنا چاہوں گا کہ یہ مسئلہ صرف برصغیر پاک و ہند تک ہی محدود نہیں اور نہ ہی اسلام تک محدود ہے۔ ماضی میں جتنے بھی نبی آئے اور امتیں...
  11. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    فی الوقت تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آئین کے برعکس حکومت ذیلی محکمہ بنی ہوئی ہے! :)
  12. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    فرقان بھیا اگر ہم سے ایسی گستاخی ہو گئی ہو تو موقع پہ ہی ہمیں ڈانٹ دیا کریں تاکہ ہمیں اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلے اور ہم خود کو صحیح کرنے کی کوشش کریں! جزاک اللہ!
  13. جان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ایک لڑی حقوق نسواں پہ بھی کھولی جائے!
  14. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    حکومت باجوہ صاحب کی ہے اور خان صاحب ان کی کمپنی کے ایگزیکٹیو آفیسر ہیں اور یاد رہے کمپنی کا مالک کبھی بھی ایگزیکٹیو آفیسر بدلنے کا بزور بازو اختیار رکھتا ہے۔ اسلئے ہائبرڈ شائبرڈ کے دھوکے میں نہ رہیں، موجودہ حکومت ان کی ملازم ہے!
  15. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اسی لیے ہم کہتے ہیں چلیں خان صاحب ہی سیکھ لیں لیکن نہیں! جب خان صاحب سے بھی مقصد پورا ہو جائے گا تو قصہ ختم ہو جائے گا اور مجھے نجانے کیوں لگ رہا ہے کہ وقت زیادہ دور نہیں!
  16. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اپنی فوج کے سربراہ سپہ سالار اعظم حضرت مشرف صاحب نے ہی نواز شریف کو منت سماجت کر کے امریکہ بھجوایا تھا تاکہ جنگ بندی ہو سکی۔ سوال انتہائی سادہ ہے کیا پاکستانی حکومت میں اتنی جرات ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر اس کے خلاف امریکہ جا کر یہ کام کرے؟ ہینری کسنگر کہتے ہیں کہ نواز شریف امریکی صدر...
  17. جان

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    پہلے ہی پاکستان پہ یورپی ممالک کو اعتبار نہیں، ایسا کر کے خان صاحب ایشیائی ممالک میں بھی ملک کو ایک ناقابل اعتبار ملک کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ مجھے پاکستان کا اس حوالے سے مستقبل انتہائی تاریک لگ رہا ہے۔ وہ ملک اور قومیں جو ناقابل اعتبار ہوتی ہیں ان کی دنیا میں کوئی قدر نہیں ہوتی اور مشکل وقت...
  18. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مجھے تو اس فیصلے پہ وہ جملہ یاد آ رہا ہے 'رل تے گئے آں چس بڑی آئی اے'! :)
Top