نتائج تلاش

  1. جان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ہماری اداسی کی فکر نہ کریں، اللہ آپ کو خوش رکھے! آپ نے اچھا کیا یہ سب بیان کر کے، ہر سوچ کو باہر آنے کا پورا حق حاصل ہے تاکہ ہر طبقے کا بیانیہ اور مسائل سامنے آ سکیں!
  2. جان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    باقی باتیں تو محترمہ سین خے صاحبہ نے کر دی ہیں میں تو محض اتنا ہی کہوں گا کہ جتنی عزت رب نے عورت کو بخشی ہے اتنی کسی بھی مذہبی و غیر مذہبی معاشرے میں دینے کی ہمت نہیں! عورت کو رب نے کمزور نہیں بنایا، بلکہ معاشرتی نظام نے ایسا تصور قائم کر کے اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہوئی ہے۔ آپ غور کریں کہ رب...
  3. جان

    ہر ایک شخص کو دشمن اگر بناؤ گے۔ اطہر شکیل

    ہر ایک شخص کو دشمن اگر بناؤ گے مزاج پوچھنے والا کہاں سے لاؤ گے جو سب کو اپنے ہی معیار پر پرکھتے رہے تو زندگی میں کسے ہم سفر بناؤ گے یہاں تو ہر کوئی چہرے پہ چہرے رکھتا ہے اٹھا کے پہلو سے کس کو کسے بٹھاؤ گے تمہیں اصول تمہارے ہی مار ڈالیں گے نہ اپنے آپ کو ان سے اگر بچاؤ گے چراغ جلنے لگیں گے...
  4. جان

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے

    افسوس ناک معاملہ ہے!
  5. جان

    آ گئے ہو تو رہو ساتھ سحر ہونے تک۔ اطہر شکیل

    آ گئے ہو تو رہو ساتھ سحر ہونے تک ہم بھی شاید ہیں یہی رات بسر ہونے تک نامہ بر سست قدم اس پہ یہ راہ دشوار زندہ رہنا ہے ہمیں ان کو خبر ہونے تک دم نہیں لیں گے کسی طور یہ کھاتے ہیں قسم ظلم کی آہنی دیوار میں در ہونے تک آسمانوں سے لڑی دل سے نکل کر اک آہ ایک پل چین سے بیٹھی نہ اثر ہونے تک عقل خاموش...
  6. جان

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    ظلم کے آگے دیوار بننے پر یہ ان کی ہمت و بہادری انتہائی قابلِ تحسین ہے۔ جان کی طرف سے ان کی ہمت و بہادری کو جاندار سلام!
  7. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    قبلہ یقیناً خدا نے ہر شے تخلیق کی ہے، اب اس کا طریقہ کار اگر 'ارتقائی' ہے تو یہ بھی خدا کی مرضی ہے۔ اگر ہم یہ بھی یقین کر لیں کہ کائنات کا وجود سینگولیریٹی سے ہوا تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ وہ سینگولیریٹی کس چیز کے ارتقاء کے نتیجے میں وجود میں آئی اور اور وہ چیز خود کس چیز کے ارتقاء کے ذریعے وجود...
  8. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میری رائے میں 'سائنس' خدا کے تخلیق کردہ نظام کو سمجھنے کی کوشش کرنے کا نام ہے اس لیے سائنس کو مذہب یا خدا کے مقابل کھڑا کرنا ہی درست نہیں۔ ایسا کر کے ہم سائنس کے وجود کو اس کی اوقات سے زیادہ 'خیالی اہمیت' دینے کے مرتکب ٹھہرتے ہیں اور پھر خدا یا مذہب مقابلہ سائنس کے مناظرے پہ جت جاتے ہیں اور...
  9. جان

    پولیو ویکسین

    کوئی ثبوت وغیرہ؟
  10. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مجھے اس طرح کے اقدامات سے عدلیہ کی طرف سے مزید ایسے فیصلوں کی صورت میں شدید رد عمل کی توقع ہے!
  11. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اگر تیسرا طاقتور طبقہ یہ گمان کر بیٹھا ہے کہ حکومت اور فوج مل کر ان کو دیوار سے لگانے کی کوشش میں ہیں اور ان کو ان کی طاقت اور عزت کا 'جائز' حصہ نہیں مل رہا تو حکومت کا فکر مند ہونا بنتا ہے!
  12. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    حکومت کی عدلیہ سے الجھن اچھا عمل نہیں، حالات بہت تیزی سے خرابی کی طرف جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حکومت کو یہ بھی علم ہونا چاہیے کہ وہ عدلیہ کے ایک فیصلے کی مار ہے اس لیے حکومت کا محض 'فوج' پہ تکیہ کرنا درست معلوم نہیں پڑتا!
  13. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    گمان ہے کہیں وہی کام سیٹھ وقار کے ساتھ نہ ہو جائے جو اس نے مشرف کے لیے لکھا ہے!
  14. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    متفق، پھر قوم کو یہ سبق دیا جا رہا ہوتا کہ یہ ہوتا ہے ایسے 'لٹیروں' کا انجام! :)
  15. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    مبارکباد کی الگ سے لڑی کھول لیں صاحب، یہ لڑی صرف 'ارتقائی' مجاہدین کی ہے!
  16. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میرا تحریکِ انصاف اور حامیانِ آمریت سے سوال ہے کہ اگر یہ نقطہ 66 نواز شریف کے فیصلے میں ہوتا تو تب بھی یہی رد عمل ہونا تھا؟
  17. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس طرح کا فیصلے آنے سے قبل بارڈر کے نزدیک بسنے والی آبادی کا انخلاء وقت پہ ہو جانا چاہیے!
Top