سید عاطف علی
لائبریرین
کل گھوڑوں نے ادھم مچائی اور آج زہریلے سانپ دہشت کا پھن پھیلا رہے ہیں ۔ 
اور یہ سب ہو رہا ہے گُلِ یاسمیں کے کروشیا کے تعلیمی دھاگے میں ! کیوں بھئی بٹیا آج کا کہتی ہیں آپ !