شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:تہس نہسماوراء نے کہا:میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔
رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
فی الحال تو تہس نہس کا تہس نہس ہو گیا ہے۔
آگے پتہ نہیں کیا ہو گا۔