آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔ :twisted:

رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
273_comp26_1.gif
تہس نہس

فی الحال تو تہس نہس کا تہس نہس ہو گیا ہے۔
آگے پتہ نہیں کیا ہو گا۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔ :twisted:

رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
273_comp26_1.gif
تہس نہس
اوئی۔۔غلطیاں نکالتے ہو۔۔
273_6da22096_1.gif
کبھی کسی دن میری اچھی بات بھی اسی طرح پوائنٹ آؤٹ کرنا۔ :twisted:
اور ہاں۔۔۔آئندہ لغت دیکھ کر غلطیاں نکالنا۔ :wink: :D
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء آج تم ادھر ہی رہنا، ظفری کل والی مرغی پکا کر لا رہے ہیں۔ تم بھی کھا کر ہی جانا۔
 
ماوراء

محفلین
ہینں :shock: کل والی مرغی۔اللہ خیر ہی کرے۔ مرغی بے چاری کا جانے کیا حال ہوا ہو گا۔ :?
میں تو کھانا کھا کر آئی ہوں۔ رضوان اور آپ کھائیں۔ میں تو بھاگی۔ شمشاد بھائی میں نے اپنا حصہ آپ کو دیا۔ عیش کریں۔ :)
 
رضوان

محفلین
نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :?
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:
 
رضوان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔

شمشاد بھائی

یہ کھانے پکانے کے دھاگے میں کیسی شرائط لکھ دی ہیں آپ نے، یہ تو کچھ ایسے نہیں لگ رہا کہ کسی نیک و سگھڑ مرغی کے لئے کسی دیندار مرغے کی تلاش ہو جیسے :)

زبردست سیدہ شگفتہ :lol: :laugh: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
جی شکریہ مارواء، میں تو اپنا حصہ بھی دوسروں کو دینے کے چکر میں ہوں، تمہیں بتایا ہے ناں کہ میں مرغی نہیں کھاتا اور پھر ہو بھی ہمسایوں کی پکڑی ہوئی، وہ ہمسایہ بیچارہ ابھی تک اپنی مرغی کے انتظار میں ہے کہ واپس آ جائے گی۔ بیچارہ۔
 
رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :?
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:

میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟ :roll:
کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
 
کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔ :roll:
 
او ہاں یاد آیا۔۔ ہمسائے کی مرغی بیمار تھی، اس لیے اس نے گھر سے باہر نکال دی کہ اب اس کے کس کام کی۔ وہ ظفری پکڑ لائے۔ اور آپ کی دعوت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ :)
 
کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
 
رضوان

محفلین
میں تو دال بھرے پراٹھوں سے پیٹ بھر چکا اور مرغی ہو یا مرغا یا انکی آل اولاد وہ بھی تو جاندار ہیں کیوں ظلم کرتے ہو ان بیچاروں پر :twisted: :evil: :evil:
بجائے اس کے کہ علاج کرتے بیمار ہی کو جڑ سے اکھیڑ دیا! افسوس کون خونریز لوگ ہو آپ
 
ظفری

لائبریرین
بس ۔۔ کل تو بڑا مسئلہ ہوگیا ۔۔۔۔ میرے روم میٹ نے اس کی بھی دعوت کر دی جس کی مرغی تھی ۔۔۔ اور اس نے مرغی کو اس کی گردن سے پہچان لیا ۔۔۔ بڑی لے دے ہوئی ۔۔۔ سو کل مجبوراً نیٹ سے اٹھنا پڑ گیا تھا ۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :?
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:

میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟ :roll:
کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔ :roll:

کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔
273_1_min_1.gif

273_comp26_1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی شکریہ مارواء، میں تو اپنا حصہ بھی دوسروں کو دینے کے چکر میں ہوں، تمہیں بتایا ہے ناں کہ میں مرغی نہیں کھاتا اور پھر ہو بھی ہمسایوں کی پکڑی ہوئی، وہ ہمسایہ بیچارہ ابھی تک اپنی مرغی کے انتظار میں ہے کہ واپس آ جائے گی۔ بیچارہ۔
او ہاں یاد آیا۔۔ ہمسائے کی مرغی بیمار تھی، اس لیے اس نے گھر سے باہر نکال دی کہ اب اس کے کس کام کی۔ وہ ظفری پکڑ لائے۔ اور آپ کی دعوت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ :)

ہو تو تم بھی اس سازش میں اس کی برابر کی شریک اور اب سارا الزام اس اکیلے پر لگایا جا رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :?
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:

میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟ :roll:
کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔ :roll:

کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔
273_1_min_1.gif

273_comp26_1.gif

کیوں تم کیوں شکایت لگاؤ گی؟ تمہارا مرغی سے کیا رشتہ؟
 
لو جی :shock: ۔۔ خود مرغوں سے رشتے داریاں۔۔ اور مجھ سے سوال۔۔؟ :roll:
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top