گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بھنے چنے کھائے۔۔۔ کسی کو ناکوں چنے چبوانے کی خوشی میں ۔ الحمد للہ۔
ان شاء اللہ نہیںاب وہ تمہیں لوہے کے چنے نہ کھلادے کہیں ۔
کوئی بات نہیں، دوبارہ کبھی کھائیں تو ٹرائی کیجئیے گا۔جی قدیر بھائی یہ تو ہے۔ مگر گزارا کر لیا ایسے ہی۔
شاید کٹاکٹ میں یہ چیزیں شامل ہوتی ہونگی ؟کچھ دنوں قبل آکس ٹنگ یعنی بیل کی زبان کا سالن پکایا تھا ۔ بہت اچھا لگا تھا۔
خوب ذائقہ ہوتا ہےکچھ دنوں قبل آکس ٹنگ یعنی بیل کی زبان کا سالن پکایا تھا ۔ بہت اچھا لگا تھا۔
اس میں کیا شک ہے، بیشک پاکستانی آم دنیا بھر میں مشہور ہیں۔یعنی اِس کو اِس طرح بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں دُنیا کا سب سے اچھا آم پیدا ہوتا ہے
پاکستان میں آموں کی ایک قسم انورٹھول متعارف کروائی گئی تھی۔ اگر آموں کا بادشاہ کسی کو نامزد کرنا ہو، تو بیشک یہی قسم ہو گی۔ویسے پھلوں کا بادشاہ آم ہے اگرآموں کا بادشاہ ہو تو کون سا ہوگا؟
آخری بار کیا کھایا ؟ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔
خمیری روٹی ۔۔۔ آٹا پڑے پڑے خمیر ہو گیا تھا کیا؟بیغم پیکے ، لہذا اپنے ہاتھ کا کیا ہوا چکن قیمہ اور آلو اور خمیری روٹی
آٹا خمیرہ نہیں ہوا تھا ۔ قیمہ کرتے کرتے اور پھر اس کو پکاتے پکاتے کافی وقت لگ گیاتھااور کافی کچرا اکٹھا ہو گیا تھا اوپر سے روٹی پکاتے ہوئے میں کھلارا بہت ڈالتا ہوں جس پر بیغم کی گھر واپسی پر میری چھترول ہونے کا اندیشہ تھا تو گھر پر روٹی بنانے کا موڈ ہی نہیں بنا۔ لہذا روٹی نانبائی سے منگوا لی تھیخمیری روٹی ۔۔۔ آٹا پڑے پڑے خمیر ہو گیا تھا کیا؟
اگر خاتون بنائے تو کبھی غلط بن ہی نہیں سکتا، یہ خاصہ ہمارا مردوں کا ہے کہ ہم شروع شروع میں بہت غلط کرتے ہیںحلوہ پوری گھر میں بنانے کا ارادہ ہےآج ہماری گھر والی کا
دعا کریں ٹھیک بن جائے
کھلارا جو ڈالا اس پر چھترول تو ہونی ہی ہے جناب 😂کھلارا بہت ڈالتا ہوں جس پر بیغم کی گھر واپسی پر میری چھترول ہونے کا اندیشہ تھا