امن کر یار! ہر ویلے تھانے کچہری پونچ جاناں ایں۔ تھوڑا نرم مزاجی سے پیش آیا کریں۔یہ تم میرے خلاف کیا پروپیگنڈا کرتی رہتی ہو؟ کسی دن میں نے پولیس بھیج کر تمہیں تھانے میں طلب کر لینا ہے۔
اففففففففففففففففففففففففف میں کسی دن آپ کا تھانہ کو ہی بند کر دے نا ہےیہ تم میرے خلاف کیا پروپیگنڈا کرتی رہتی ہو؟ کسی دن میں نے پولیس بھیج کر تمہیں تھانے میں طلب کر لینا ہے۔
چائے کے جھوٹا ریپوٹ پیش کرئیں گےآپ بھی ذرا تھانے کا چکر لگائیں ناں۔ آپ کو چائے پیش کریں گے۔
ہاں کیا کرئی اُداسی میں باتیں کر کے ہی آپنے اُداسی دور کر رہے ہیںاردو محفل شاید دنیا کی واحد جگہ ہے جہاں لوگ اُداس ہو کر بھی اتنی باتیں کرتے ہیں۔
ہاں کیا کرئی اُداسی میں باتیں کر کے ہی آپنے اُداسی دور کر رہے ہیں
ہاں پر آپ اُداس کیوں ہیںمیرا تو ایسے میں کسی سے بات کرنے کو دل ہی نہیں چاہتا۔
ہاں پر آپ اُداس کیوں ہیں
او نہ کرو یار
مے تے آپی ڈپریشن دا مریض آں
چلو کوئی گل نہیں ایتھے آن دا مقصد اداس ہونا کوئی اے۔
ساتھ میں اردو بھی لکھ دیتے تو آپ کی پنجابی سمجھنی آسان ہو جاتی۔
آخری دو الفاظ کی وجہ سے پورے فقرے کی سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
چلو کوئی گل نہیں ایتھے آن دا مقصد اداس ہونا کوئی اے۔
چلو کوئی گل نئیں، ایتھے آن داسطے اداس ہون دی ضرورت نئیں۔
جہاں تک آپ پڑھنا چاہیں۔