اب کسے جانا ہے؟

تیشہ

محفلین
میں بھی چلتی ہوں کہ چار بج گئے حالنکہ تین بجنے تھے ۔ :( چار دیکھکر مجھے غشی طاری ہورہی ۔ میرے خیال میں اب سونے کی کوشیش کر ہی لوں ۔


:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اب میچ دیکھ کر ہی جاؤں گا۔
بہت دلچسپ میچ ہے برمودا اور بنگلہ دیش کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر نیا کنکشن بھی تو لیں گے کہ نہیں؟ ویسے آج کے دور میں سیل فون ہونا بہت ضروری ہے۔
 
Top