اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
کھانے کا وقفہ ختم ہونے کو ہے لٰہذا جانا ہی پڑے گا کہ دفتر والے تو محفل کا لحاظ نہیں کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی آیا ہوں کھانا کھانے، اب کھانا کھا کر ہی جاؤں گا، شاہ جی کر طرح تو نہیں کہ سیب ہاتھ میں پکڑا اور نکل لیئے۔ کیوں شاہ جی؟
 

پاکستانی

محفلین
صرف ایک سیب! اسی لئے ان کی صحت گرتی جا رہی ہے۔
کچھ خیال کیا کریں شاہ جی ابھی مہینے ہی کتنے ہوئے ہیں :wink:
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں تو ابھی آیا ہوں کھانا کھانے، اب کھانا کھا کر ہی جاؤں گا، شاہ جی کر طرح تو نہیں کہ سیب ہاتھ میں پکڑا اور نکل لیئے۔ کیوں شاہ جی؟
ہمممم نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہم بھی ابھی واپس آئے ہیں SubWay سے کھا پی کر ۔ :wink:
(پر کسی نوں دسی ناں)۔
 

سارہ خان

محفلین
میرے کچن میں جانے کا ٹائیم ہو گیا ۔۔ اگر لائٹ ظالم سماج نہ بنی تو آتی ہوں پھر کچن سے فارغ ہو کر۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوکے سارہ اللہ حافظ

کل تو تمام دن بجلی نے آنا جانا لگائے رکھا تھا اور جس جس سے مسنجر پر بات ہوئی تو بیچ میں ہی رہ گئی ادھوری :(
 
Top