اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
جو آنا چاہے آجائے۔

میں ہوں نا ، بس تیار ہورہے ہیں بچے۔ ابھی میں بھی بس تیار شیار ہوکے آج نکلنے کو ہیں ۔
آپکو میں رات آکے جواب دوں گی ای میل کا ،
قسم سے بہت تنگ کرتے ہو کبھی کبھی ،
سارہ اچھا ہے نا جان بچا گئی ۔ :lol: میں شامت کی ماری رہ گئی ہوں ، مجھے یہ بتاؤ کیا قیامت ٹوٹنے کو تھی ۔ :p

آکے خبر لیتی ہوں ۔

:beating:

:chalo:
رہنے دیں۔ قیامت تو ٹوٹ چکی اب۔ :?

ضبط بھائی، کیا قیامت ٹوٹ گئی ہے کچھ شیئر کریں گے۔

اب جوبھی دل چاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال

:lol: انکے ہاں قیامت کا ٹوٹنا ایسے ہی ہے جیسے ظفری بچارے کا ہر چھے مہینے بعد ایکسڈنٹ کا ہونا :p :D ،

:lol:

مذاق ۔ :oops:
 
عمر سیف

نہیں بھئی پرسنل باتیں میں کم ہی شئیر کرتا ہوں۔ آپ نے پوچھا بہت شکریہ۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: آخر ہوا کیا ہے ۔ ؟ :roll: مجھے سمجھ نہیں آئی ایسی کونسی قیامت برپا ہوئی کہ سبھی لیپیٹ میں آئے ؟

میں ابھی آتی ایم ایس ن پر ، دیر ہورہی ہے مجھے ابھی ناشتہ کرنا ہے ، بچے ریڈی ہوکر اب میرے سر پر سوار ہیں تو میں آکر ، پتا لگاتی ہوں۔
کچھ نہیں ہوا رہنے دیں آپ۔ میں مینج کر لوں گا۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
جو آنا چاہے آجائے۔

میں ہوں نا ، بس تیار ہورہے ہیں بچے۔ ابھی میں بھی بس تیار شیار ہوکے آج نکلنے کو ہیں ۔
آپکو میں رات آکے جواب دوں گی ای میل کا ،
قسم سے بہت تنگ کرتے ہو کبھی کبھی ،
سارہ اچھا ہے نا جان بچا گئی ۔ :lol: میں شامت کی ماری رہ گئی ہوں ، مجھے یہ بتاؤ کیا قیامت ٹوٹنے کو تھی ۔ :p

آکے خبر لیتی ہوں ۔

:beating:

:chalo:
رہنے دیں۔ قیامت تو ٹوٹ چکی اب۔ :?

ضبط بھائی، کیا قیامت ٹوٹ گئی ہے کچھ شیئر کریں گے۔

اب جوبھی دل چاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال

:lol: انکے ہاں قیامت کا ٹوٹنا ایسے ہی ہے جیسے ظفری بچارے کا ہر چھے مہینے بعد ایکسڈنٹ کا ہونا :p :D ،

:lol:

مذاق ۔ :oops:
ذرا پسند نہیں آیا۔ :(
 
جاویداقبال

محفلین
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلوضبط بھائی آپ کی مرضی۔

اورسنائیں سسٹرجیہ، کیسی ہیں ؟

اب سسٹرجیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:

والسلام
جاویداقبال
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
میں نے پچھلے کچھ صفحات پر موجود فرزانہ اور شمشاد کے ایک دوسرے کو پیغامات کے علاوہ اس موضوع پر جتنے بھی پیغام تھے سب حذف کر دیئے ہیں۔ اگر کوئی اس بارے میں مجھ سے بات کرنا چاہتا ہے تو ذپ کرے۔ یہاں میرے ڈیلیٹ کرنے پر بحث بھی ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔
شکریہ۔ یہ آپ نے بہت اچھا کیا :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top