اذن سخن

شمشاد

لائبریرین
جیا جی میں تو اس کو پہلے جرابوں پڑھ گیا۔ خیر، اب ایسی بھی بات نہیں۔
جرابوں میں بوٹی رکھ کر لے جانے والا دور گزر گیا۔ اب تو کالج کا راستہ بھی بھول گئے۔
 
جیہ

لائبریرین
کیوں بے چارے کا مذاق اڑایا جا رہا ہے؟ِ آج کل ان پر بوجہ فاقہ کشی بسسب روزہ آمد و نزول سخن بند ہے تو اس کا مطلب تو یہ نہیں ان کو شاعری آتی ہی نہیں
 
محسن حجازی

محفلین
کیوں بے چارے کا مذاق اڑایا جا رہا ہے؟ِ آج کل ان پر بوجہ فاقہ کشی بسسب روزہ آمد و نزول سخن بند ہے تو اس کا مطلب تو یہ نہیں ان کو شاعری آتی ہی نہیں

شاعری آتی ہی نہیں چہ معنی دارد؟ :eek:
شاعری نہ ہوگئی روغنی کلچوں کی ترکیب ہو گئی جو آتی ہی نہیں :rolleyes:
:( :( :(
 
حسن علوی

محفلین
حضور اب اگر پہلی آمد میں ہی اتنا وقت لیجیئے گا تو پھر لوگ ایسیاں باتاں ہی کریں گے نا:grin:

امید ھے جلد ہی آمد ہوگی اور لوگوں کے بہت سے اٹھتے ہوئے سوالوں کا جواب دیا جاسکے گا;)
 
حسن علوی

محفلین
تو خود ہی کہیئے کہ کیا یہ اضافہ ناجائز ھے؟ اور کچھ بھی ہو مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ میں اضافے سے یہ اضافہ قدرے خوشگوار معلوم ہوتا ھے:grin:
 
نوید صادق

محفلین
شاعر ہو، مت چپکے رہو، اب چپ میں جانیں جاتی ہیں
بات کرو، ابیات پڑھو، کچھ بیتیں ہم کو بتاتے رہو

(خدائے سخن)
 
مغزل

محفلین
محسن کش چنگیزی فطرت حجازی میاں :grin1:
آداب سلام نمستے ست سری اکال اور ہائے :hatoff:
بھئی میں نے بڑے سے بڑے سست اور کاہل دیکھے کوئی آپ سا نہیں ۔۔:box: :boxing:
میں خود بھی کوشش کی کہ آپ کے نقوشِ قدم ہائے مبارکہ پر چلوں ۔۔ مگر پہلے ہی
مرحلے میں رہ گیا۔۔۔ ارے لیجئے آپ کو طرح دیئے دے رہا ہوں۔۔ شاید میلان الطبع ۔۔
:laugh: :laugh: :blush: :blush:

دل اگر وسوسے میں رہ جاتا
پہلے ہی معرکے میں‌رہ جاتا
عشق کے مرحلے بھی کتنے ہیں
دل کسی مرحلے میں رہ جاتا
راستہ پوچھتا اگر سب سے
میں کہیں راستے میں رہ جاتا
میں نے ساری وضاحتیں کردیں
ورنہ تو مخمصے میں رہ جاتا

کیا کہتے ہیں جناب ۔۔ مقطع تو خود کرلیں گے ۔۔ یا۔۔۔ :box::boxing:
 
یہ بھی خوب رہی!!!
 
محمد وارث

لائبریرین
شاعر ہو، مت چپکے رہو، اب چپ میں جانیں جاتی ہیں
بات کرو، ابیات پڑھو، کچھ بیتیں ہم کو بتاتے رہو

(خدائے سخن)

نوید صاحب ہمارے خدائے سخن تو خلد آشیانی، عرش مکانی قبلہ و کعبہ، مرشدی مرزا نوشہ ہیں۔ بہرحال آپ میر کو سمجھتے ہیں تو 'لکم دینکم ولی دین'۔ :)
 
نوید صادق

محفلین
نوید صاحب ہمارے خدائے سخن تو خلد آشیانی، عرش مکانی قبلہ و کعبہ، مرشدی مرزا نوشہ ہیں۔ بہرحال آپ میر کو سمجھتے ہیں تو 'لکم دینکم ولی دین'۔ :)

'لکم دینکم ولی دین"

غالب کو ہم نے پیغمبرِ سخن کا درجہ دے رکھا ہے۔
 
Top