فاروق احمد بھٹی
محفلین
ذکر تے استادِ محترم میرا خیال اے کوگی دا وی کوئی نئیں سی پر کجھ ایہو جئے وی ہے سن جیہڑے پرندے اسی کولوں نئیں سن ویکھے تےمثلاً؟ کیہڑے کیہڑے؟ ۔۔ چڑے دا کوئی ذکر نہیں!
ذکر تے استادِ محترم میرا خیال اے کوگی دا وی کوئی نئیں سی پر کجھ ایہو جئے وی ہے سن جیہڑے پرندے اسی کولوں نئیں سن ویکھے تےمثلاً؟ کیہڑے کیہڑے؟ ۔۔ چڑے دا کوئی ذکر نہیں!
سیاحت تو امیر لوگوں کے چونچلے ہیں میں تو بسلسلہ روزگار ادھر آیا ہوںماہی احمد آپ نے یہ خوبی تو بتائی ہی نہیں کہ سید شہزاد ناصر صاحب ہر وقت سیاحت ہی میں مصروف رہتے ہیں
خیر مبارک حضورنویں نوکری وی مبارک ہووے۔ تے نالے مری دیاں ٹھنڈاں وی! ۔۔۔
جی آیاں نوں!خیر مبارک حضور
غالباً درست املا ”مولیٰ“ ہے
یہ بات ہوتی تو ذکر کرتی؟ماہی احمد آپ نے یہ خوبی تو بتائی ہی نہیں کہ سید شہزاد ناصر صاحب ہر وقت سیاحت ہی میں مصروف رہتے ہیں
مری جا رہے ہیں۔۔۔۔۔یار کل اسلام آباد پہنچا اور ادھر سے مری میں ہوں
ان کے بارے میں شافی معلومات موجود ہیں۔ بس ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ویسے میں سید شہزاد ناصر صاحب کو ذاتی طور پر نہیں جانتی مگر جو جو کچھ بیان کیا گیا حضرت کے بارے میں، مجھے تو یہ جادوگر قسم کے لگتے ہیں
میں اب صرف افطار پر جاتا ہوں۔ بلاتا نہیں۔۔۔ہاں نینی بھائی نے آپ کو افطار پر دعوت دینی تھی
البیرونی بھی سنا ہے یہی کہتا تھا۔سیاحت تو امیر لوگوں کے چونچلے ہیں میں تو بسلسلہ روزگار ادھر آیا ہوں
اگر میں نے کہیں اور سے ہی ڈھونڈنی ہیں تو اس لڑی میں کیوں آئی؟؟؟؟ان کے بارے میں شافی معلومات موجود ہیں۔ بس ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔
یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہےان کے بارے میں شافی معلومات موجود ہیں۔ بس ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔
توبہ کریں جو میں ذکر محفلین کے کسی دھاگے کا جو مچھلیوں سے متعلق ہو نام بھی لیا ہو۔۔۔۔یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو
آہاں۔۔۔ مچھلیاں۔۔۔۔توبہ کریں جو میں ذکر محفلین کے کسی دھاگے کا جو مچھلیوں سے متعلق ہو نام بھی لیا ہو۔۔۔۔
وہ کیسےآہاں۔۔۔ مچھلیاں۔۔۔۔
پکڑے گئے۔۔۔
پرنالہ وہیں گر رہا ہےتوبہ کریں جو میں ذکر محفلین کے کسی دھاگے کا جو مچھلیوں سے متعلق ہو نام بھی لیا ہو۔۔۔۔
پرنالہ وہیں گر رہا ہےتوبہ کریں جو میں ذکر محفلین کے کسی دھاگے کا جو مچھلیوں سے متعلق ہو نام بھی لیا ہو۔۔۔۔