انیس الرحمن
محفلین
ویسے یہ کوچۂ ملنگاں آئے تھے اور بغیر کوئی فائدہ دیے نکل گئے تھے۔۔۔میں تو یہی کہوں گی کہ کسی بھی سیکشن میں پائے جائیں سب کو فائدہ ہوتا ہے ان سے ۔۔
آپ کا کہنا
غلط ثابت ہوا بہنا۔۔۔
ویسے یہ کوچۂ ملنگاں آئے تھے اور بغیر کوئی فائدہ دیے نکل گئے تھے۔۔۔میں تو یہی کہوں گی کہ کسی بھی سیکشن میں پائے جائیں سب کو فائدہ ہوتا ہے ان سے ۔۔
ایسی بھی کیا بدگمانی۔ ہم سے ایسی کونسی غلطی ہو گئی؟
ویسے یہ کوچۂ ملنگاں آئے تھے اور بغیر کوئی فائدہ دیے نکل گئے تھے۔۔۔
آپ کا کہنا
غلط ثابت ہوا بہنا۔۔۔
پتہ نہیں ماوراء کہاں چلیں گئیں بہت یاد آتی ہیں اور واقعی انکے کام اور لگن کا تو کیا ہی کہنا ۔تب امن ایمان کافی عرصے سے غائب تھیں اور یہیں کسی نے بتایا بھی تھا کہ اب وہ شاید ہی آئیں
تبھی اس کام میں ہاتھ ڈالنا چاہا تھا ۔مجھے کبھی بھی کسی کی جگہ لینا پسند نہیں ہے۔
اصل میں میں نئی تھی نا یہاں تو مجھے یہ امید کہ مجھے ویلکم کہا جائے نا کہ ایسے ڈانٹا جائے گا
ویسے آپ کو میرے خاتون ہونے پر شک تھا کہ مجھے آپ نے اتنے اسٹائل میں ویلکم ہی نہیں کہا جسکا ذکر نبیل بھائی کر چکے ہیں
یہ بھی شکوہ ہے مجھے آپ سے
ہاہاہا
یہ تو بس ڈرامیٹک کیا تھا اپنی بات کو اصل میں یہاں آپ کی پسند کے زمرے الگ ہیں اور میرے الگ اس لیے کبھی بات نا ہو سکی اور آپ کچھ عرصے سے غائب ہو گئے تھے پھر میں بھی اس لیے اتنا لمبا وقت لگ گیا بات چیت میں
ان شاءاللہ
اور میرے باقی کے سوالات کے جوابات کہاں ہیں؟
میرے ذہن میں کچھ اور بھی تھا پوچھنے کو لیکن اب بھول گیا یاد آنے پر پھر بات ہو گی
اگر اجازت ہو تو بارے اس داستان کے یہ بندۂ نا چیز کچھ کرے؟شک اس فورم پر صرف ایک رکن کے خاتون ہونے پر ہوا تھا اور اس سے میں نے براہ راست پوچھ بھی لیا تھا ، آگے کیا ہوا یہ نہ پوچھیے گا ۔
اگر اجازت ہو تو بارے اس داستان کے یہ بندۂ نا چیز کچھ کرے؟
آپ تو جانتے ہی حضور کہ ہمیں خود سے گھڑ کے یا نمک مرچ لگا کے داستان بیان کرنے کی تو عادت ہی نہیں رہی لہٰذا ایم ایس این میسنجر پلس کی گذشتہ سالوں کی لاگز یہاں شیئر کر دیتا ہوں کہ کن الفاظ میں محترمہ نے وہ سوال اور اس کے جوابات کا تذکرہ فرمایا تھا۔۔۔ اب بھی اجازت برقرار ہے؟؟؟کر لے کر لے ، پوری اجازت ہے کیونکہ اس بندے کو پوری کہانی کا بلکہ اس سوال کا بھی علم ہے۔
برقرار ہے پر قرار کے بغیرآپ تو جانتے ہی حضور کہ ہمیں خود سے گھڑ کے یا نمک مرچ لگا کے داستان بیان کرنے کی تو عادت ہی نہیں رہی لہٰذا ایم ایس این میسنجر پلس کی گذشتہ سالوں کی لاگز یہاں شیئر کر دیتا ہوں کہ کن الفاظ میں محترمہ نے وہ سوال اور اس کے جوابات کا تذکرہ فرمایا تھا۔۔۔ اب بھی اجازت برقرار ہے؟؟؟
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے محب کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟؟؟
@زبیرمرزا کا کہنا ہے کہ آپ کسی کو بھی کندن بنا سکتے ہیں تو مجھے انتطار ہے کہ آپ مجھے کب کچھ سکھا کر کندن بناتے ہیں۔
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟؟؟
اسی طرح محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیں اور پہلے کی طرح یہاں پھر سے ہلہ گلہ کیا کریں پلیز
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
یہی کہ مجھے بھی کچھ سکھائیں پلیز اور آپ نے مجھے اتنی خوش فہمی دلائی ہے کہ مجھ میں قابلیت ہے کچھ کرنے کی تو وہ قابلیت مجھے کب نظر آئے گی اور کچھ ایسا شروع کریں جس سے میں بھی کچھ سیکھ سکوں اور جو میرے انٹرسٹ کا بھی ہو
7)محب کے اوتار ، پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟
آپ کے اوتار میں ہمیشہ قدرتی مناظر کیوں ہوتے ہیں خاص کر رات
جو کہ خاصہ اداس سا تاثر دیتی ہے جبکہ محب آپ خود کافی باتونی ہیں؟
کافی عرصے سے آپ نے کوئی نیا سلسلہ یا تھریڈ کیوں نہیں شروع کیا؟
اب محفل پر کیا نیا کرنے کا ارادہ ہے؟کچھ نئے پراجیکٹس کے بارے میں بتائیں
میں کافی جگہوں پر آپ کو دیکھنا چاہتی ہوں وہ بھی ریگولر خاص کر گپ شپ کے زمروں میں
7)محب کے اوتار ، پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟
آپ کے اوتار میں ہمیشہ قدرتی مناظر کیوں ہوتے ہیں خاص کر رات
جو کہ خاصہ اداس سا تاثر دیتی ہے جبکہ محب آپ خود کافی باتونی ہیں؟
کافی عرصے سے آپ نے کوئی نیا سلسلہ یا تھریڈ کیوں نہیں شروع کیا؟
اب محفل پر کیا نیا کرنے کا ارادہ ہے؟کچھ نئے پراجیکٹس کے بارے میں بتائیں
میں کافی جگہوں پر آپ کو دیکھنا چاہتی ہوں وہ بھی ریگولر خاص کر گپ شپ کے زمروں میں
اس لڑی کا یہ کڑا میرے کپڑوں سے الجھ گیا ہے جی۔ آپ نے اس کو چھیڑنا ہوا تو مجھے ضرور بتانا ہے۔اگر واقعی سنجیدہ ہیں آپ تو ایک پراجیکٹ ایسا ہے کہ اس میں کندن بننے کا سنہرا موقع ہے۔
اس لڑی کا یہ کڑا میرے کپڑوں سے الجھ گیا ہے جی۔ آپ نے اس کو چھیڑنا ہوا تو مجھے ضرور بتانا ہے۔
اب بے شک کھول لو چاہے ڈیٹا بیس پر چاہے کسی اور موضوع پر۔ میرے پاس آج کل وقت ہے۔ اس لئے مل کرکر لیں گےڈیٹابیس پر معلومات کے سلسلے کو آگے بڑھانا ہے مگر یہ شاید اگلے سال میں کسی وقت ہو سکے گا۔
وہ کوچہ تو مجھے پسند ہی نہیں محب بھیا ٹھہرتے تو میں کہتی کہ وہ وہاں رکے ہی کیوںویسے یہ کوچۂ ملنگاں آئے تھے اور بغیر کوئی فائدہ دیے نکل گئے تھے۔۔۔
آپ کا کہنا
غلط ثابت ہوا بہنا۔۔۔
اپیا یہ بس میں نے سیکھا ہے آپ کو وہ جگہ بتاؤں گییہ کب اور کہاں سیکھ لیا عینی ؟
زبردست
جب اتنا اچھا مشاہدہ ہے تو کچھ لکھتی کیوں نہیں ہیں محفلین پر
انکے دستخط اور اوتار پر ہی سہی
ویسے اگلی بار یہ تھریڈ آپ کو دوں پوسٹ کرنے کے لیے یا مدد کر سکتی ہیں میری اس میں