عبدالقدیر 786
محفلین
چلیں یہ بھی ایک تجربہ تھامیری عمر ٢٦ تھی۔ مجھے بیرون ملک اور عام زندگی گزارنے کا بالکل تجربہ نہیں تھا۔
چلیں یہ بھی ایک تجربہ تھامیری عمر ٢٦ تھی۔ مجھے بیرون ملک اور عام زندگی گزارنے کا بالکل تجربہ نہیں تھا۔
میرٹ ہوٹل کو اندر سے پہلی بار دیکھا اچھا لگامیریٹ ہوٹل کراچی جہاں فرم کے نمائندوں نے انٹرویو لیے۔
کراچی ائیر پورٹ تو اب بھی ایسا ہی ہےسن ٢٠٠٠ نومبر کی قدرے ٹھنڈی رات جب ہم کراچی ائیرپورٹ گئے۔
آج کل تو تصاویروں کو محفوظ کرنے کے بھی بہت طریقے آچکے ہیںسن ٢٠٠٠ میں میرے پاس رِیل والا مینوئل کیمرہ ہوتا تھا۔ اس سے قریبا دو سو تصاویر کھینچی تھیں۔ وہیں بوسٹن میں رِیل دیں تو وہ ٢۴ گھنٹے میں نیگیٹو سے تصاویر نکال کر دے دیتے تھے۔ کراچی پہچنے کے کئی سال تک وہ البمز میرے پاس رہے۔ پھر میں اور بھائی الگ الگ گھروں میں رہنے لگے اور البم بھائی کے گھر کے اسٹور میں۔ انہوں نے شاید میری وہ البمز اور شادی کی البمز کچرہ کنڈلی کے حوالے کر دیں۔
میں نے جتنے دل توڑ دئیےہیں ان سے بے حد ادب سے معذرت۔
جی ضرورقطر ملائشیا سعودیہ اور تھائی لینڈ کی کچھ تصاویر ہیں۔ جرمنی ابوظہبی اور دوبئی کی بھی شاید کچھ تصاویر ہوں گی۔ جب وہ سفر نامے لکھوں گا تو پوسٹ کروں گا۔
اِس پر کیا بِل گیٹس کا دستخط ہیں؟MCSD پلاسٹک کارڈ کے علاوہ مائیکرو سافٹ کی طرف سے بھیجا جانے والا کاغذی سرٹیفیکٹ۔ سفرنامہ لکھنے کی رفتار سست رہے گی کیونکہ آج کل میں صاحب فراش ہوں اور صحت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے اللہ صحت کاملہ عاجلہ مستقلہ عطا فرمائے۔
وسیم بھائی آپ بھی تو پروگرامنگ کی فیلڈ میں ہیں نا؟دو ہزار میں ہم سوچ رہے تھے کہ سائنس رکھیں یا آرٹس اور آپ اس سے بھی پانچ سال پہلے سے سوفٹ وئیر فیلڈ میں ہیں۔ ماشأالله
الله تعالٰی صحت عطا فرمائے۔۔۔
آپ اب نیٹ ورکنگ کررہے ہیں پروگرامنگ چھوڑدی کیاDevOps میں ہیں خالص Networking سائڈ پر؟
آپ اب نیٹ ورکنگ کررہے ہیں پروگرامنگ چھوڑدی کیا
جس سے بھی پوچھو تو یہ ہی کہتا ہے کہ پروگرامنگ کررہا ہوں گروپ کے ساتھ کیا یہ اکیلے نہیں کی جاسکتی؟اب بھی پروگرامنگ ہی کر رہا ہوں لیکن ٹیمز کے ساتھ مل کر۔
آپ کے غیرمتفق سے یہ سمجھو کہ اکیلے بھی ہوسکتی ہے پروگرامنگاب بھی پروگرامنگ ہی کر رہا ہوں لیکن ٹیمز کے ساتھ مل کر۔
بوسٹن میں میرے رہنے کا ارادہ اس وقت متزلزل ہوا جب میری بیگم صاحبہ میرے آفس جانے کے بعد روتیں۔ میں انکو کالنگ کارڈ لا کر دیتا تاکہ وہ اپنی امی سے بات کر سکیں لیکن اب وہ آفس جانے سے پہلے بھی اکیلے پن کی وجہ سے رونا شروع ہو گئیں۔
میں جاب پر چڑا چڑا رہنے لگا۔ ایک دوست جو کہ کیلی فورنیا میں مقیم تھے ان سے رابطہ کیا کہ وہاں جاب ہو جائے۔ وہاں بیگم صاحبہ کی پھوپھی تھیں۔ لیکن بات نہ بنی۔ یورنیورسٹی میں انکو داخلہ دلایا لیکن کلائنٹ اور کمپنی کے ساتھ جو بگاڑ پیدا ہونا تھا ہو چکا تھا۔
ابتدائی چار ہفتے میں یہاں تک رونا بڑھا کہ میں وائف کو آفس لے جانے لگا۔ ایک سینئر نے اپنی وائف سے کال کرائی لیکن انکی تنہائی میں فرق نہ آیا۔
شام، رات اور ویک اینڈ پر مال اور دیگر گھومنے کی جگہوں پر جاتے۔ پر سرد موسم اور اکیلے پن، گھر کی تلاش اور دیگر معاملات کی وجہ سے جاب ختم ہوئی۔
بیگم صاحبہ کو کراچی بھیج کر میں ماموں کے یہاں کیلی فورنیا چلا گیا تاکہ نئی جاب تلاش کروں۔ لیکن دو ہی ماہ میں ہمت ہار کر اپنی وائف کی محبت میں کراچی واپس آگیا۔
جی۔وسیم بھائی آپ بھی تو پروگرامنگ کی فیلڈ میں ہیں نا؟
آپ کون سی لینگوئج پر کام کررہے ہیں
یہ کسی گزرے ہوئے جمعہ کی تصویر ہے۔ آج ابھی تک نماز نہیں ہوئی۔جمعے کی نماز ختم ہو گئی ہے۔ اب آگے چلیں ؟
چوہدری صاحب ساڈا جمعہ تے مُک گیا اے نا۔ تے اونج وی اے مصنف دے ماضی دا جمعہ اے، کدوں دا مک گیا ہونایہ کسی گزرے ہوئے جمعہ کی تصویر ہے۔ آج ابھی تک نماز نہیں ہوئی۔