اپنی اپنی گاڑی

جیہ

لائبریرین
یہ اچھا ہے کہ بیٹھے بیٹھے تسبحیاں ہی پھیرتے ہی رہیں ورنہ تو آپ کے شادی کے دفتر کے چکر لگاتے لگاتے جوتے تک گھس گئے تھے ۔ :p
آپ کے لئے ایک تجویز ہے

ایسا کریں کہ تسبیح ہاتھ میں لے کر اٹھک بیٹھک کی ورزش کریں ۔ ہر اٹھک کے ساتھ ایک دانہ تسبیح پھیریں اور اسی طرح ہر بیٹھک کے ساتھ بھی تسبیح کا دانہ پھیریں

اگر تسبیح قبول نہ ہو تو وزن تو کم ہو جائے گا :)
 
ظفری

اللہ کا شکر ہے میں ورزش روزآنہ کے اصول پر کرتا ہوں ۔ وزن کم ہے مگر اب بڑھانا چاہ رہا ہوں ۔ سو آپ کی یہ تجویز بے سود ہے ۔ :p
ویسے زیادہ تر میں تسبیح عصر کی نماز کے بعد کرتا ہوں اور انگلیوں کو ہی تسبیح کے طور پر استعمال کرتا ہوں کہ والدِ بزرگوار کو ایسا کرتا اکثر دیکھا تھا ۔اس لیئے ایسا کرنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔ :)
 
ظفری

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
میری بلیلہ بھی اب چاہتی ہے کہ میں اس کی جان چھوڑ دوں ۔ سوچ رہا ہوں کہ ایک کوپے میں بھی لے لوں ۔ :thinking:
 
Top