ہادیہ
محفلین
ماشاءاللہ! فرقان بھیا کی خوب 'عزت افزائی' ہو رہی ہے ۔۔۔!
سوری مذاق کیا۔۔ آپ بھی تو چپ چپ رہتے ہیں اس لیے
ماشاءاللہ! فرقان بھیا کی خوب 'عزت افزائی' ہو رہی ہے ۔۔۔!
بہنوں کا مذاق کب سے برا لگنے لگا؟ سلامت رہیں!
سوری مذاق کیا۔۔ آپ بھی تو چپ چپ رہتے ہیں اس لیے
بہت شکریہ بھیا۔۔بہنوں کا مذاق کب سے برا لگنے لگا؟ سلامت رہیں!
ہم تادیر چپ نہیں رہتے۔ہم اپنی موجودگی کا احساس دلائے رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ مراسلات کی تعداد میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔
الحمدللہ جی ۔ماشاءاللہ! فرقان بھیا کی خوب 'عزت افزائی' ہو رہی ہے ۔۔۔!
ہم ابھی بھی سیالکوٹ میں ہیں... ...کھاؤ یہ بھی کھاؤ....یہ بھی ٹرائ کرو...افف بندہ کتنا کھائے...بس جی محبتیں..ہیں پنجاب والوں کی...
الوداع سیالکوٹ....بڑے بے مروت ہیں تیرے شہر والے...ہمیں ایک کپ چائے نہ پلائ....
عدنان بھائی! واقعی؟ یہ اندازِ تحریر کہاں چھپا رکھا تھا؟السلام علیکم !
ہم کچھ دنوں سے محفل پر بے نام سی خاموشی محسوس کر رہے ہیں ،ہمیں محفل بہت ادھوری ادھوری سی محسوس ہو رہی ہے ، جسم میں سرد لہر دوڑا دینے والا سناٹا محفل میں چھا سا گیا ہے ، فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ والی لڑی بھی سنسان نظر آرہی ہے۔ آپ کے پسندیدہ اشعار! والی لڑی بھی روز ایک نئے شعر سے محروم دن گزار دیتی ہے۔ برجستہ جملوں پر مسکرائٹوں کی جگہ اداسی نے لے رکھی ہے ۔علم وحکمت اور دانائی بھری گفتگو کے ماہر نے لبوں پر جب سے قفل ڈالا ہے ہر ایک محفلین کشمکش میں مبتلا ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا جو محفل میں موجود ہوتے ہوئے بھی شریک محفل نہیں ۔قبلہ محترم محمد وارث صاحب ہمیں آپ کی خاموشی منظور نہیں ، خدارا ایسا مت کیجیے ،ہم سب آپ سے دلی وابستگی رکھتے ہیں ۔اگر ہم سے کوئی شکایات ہے تو ہم خود کو آپ کی عدالت میں پیش کیے دے رہے ہیں مگر آپ کو ایسے خاموش نہیں رہنے دے سکتے ۔آپ کی خاموش سے کئی طالب علم آپ کی علم وحکمت سے محروم ہورہے ہیں ۔اردو محفل کا گلشن آپ جیسی معزز ہستیوں کی بدولت ہی سجا ہوا ہے ۔ہمیں بہت شدت سے انتظار ہے کہ کب آپ اپنے لبوں سے محبت اور شفقت بھرے پھول محفلین کی نظر کرتے ہوئے اپنی خاموشی ترک کرتے ہیں ۔
یہ چھپے رستم ہیں...عدنان بھائی! واقعی؟ یہ اندازِ تحریر کہاں چھپا رکھا تھا؟
آپ کا شکریہ مریم ،عدنان بھائی! واقعی؟ یہ اندازِ تحریر کہاں چھپا رکھا تھا؟
البتہ تمام تر کوشش کے باوجود یہ نہ سِکھا سکے۔آپ کا شکریہ مریم ،
یہ انداز تحریر آپ محفلین کی محبت نے ہمیں سیکھایا ہے ،اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ،یہ تو محفل کے باذوق ماحول کی کرامت ہے ۔
بھیا اگر سب کچھ سیکھ لیا تو آپ لوگوں کی محبت بھری تربیت سے محروم ہوجائیں گے ،البتہ تمام تر کوشش کے باوجود یہ نہ سِکھا سکے۔
البتہ تمام تر کوشش کے باوجود یہ نہ سِکھا سکے۔
اتنا نظر انداز کرنے پہ حال ہے...کبھی کبھی نظر انداز بھی کرنا چاہیے۔
اتنا نظر انداز کرنے پہ حال ہے...