ایک جملہ کے لطائف

جب دو آدمی بحث کرتے کرتے اس موڑ پر آجائیں کہ:
میں یہ بات پہلے ثابت کرچکا ہوں
کہاں ثابت کیا ہے؟
تو سمجھ لیجیے کہ جانبین سے ہوائی فائرنگ ہورہی ہے۔:)
 
Top