عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آج ایک شخص نے مقامی سوئمنگ پول کے لیے کچھ امداد مانگی، میں نے اسے پورا ایک گلاس پانی دیا۔
گلاس میں پانی تھا یا وہ بھی غٹا غٹ پی کر دیا؟آج ایک شخص نے مقامی سوئمنگ پول کے لیے کچھ امداد مانگی، میں نے اسے پورا ایک گلاس پانی دیا۔
میں نے جب بھی گھر میں فیملی میٹنگ بلانی ہوتی ہے، بس وائی فائی آف کر دیتا ہوں
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔وہ سٹودنٹ بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں جو کلاس میں یاد کرواتےہیں سر آج آپ نے ٹیسٹ کا بولا تھا ۰۰۰۰!!
جو لوگ امریکہ یورپ و خلیج وغیرہ میں کچھ عرصہ زندگی گزار آتے ہیں ان کی باقی عمر ہر ون وے روڈ کو بھی دونوں طرف دیکھ کر کراس کرنے میں ہی گزرتی ہے۔ون وے روڑ پر بھی دونوں طرف دیکھ کر سڑک کراس کرنے کا مطلب آپ کا انسانیت سےاعتباراٹھ گیا ھے
اے کی ہندے آ ؟
ہاہاہا۔اچھے خاصے بندے کی بھوک اس وقت مر جاتی ہے جب بیوی کھانا سامنے رکھتے ہوئے کہتی، کھانا کھالیں، پھر ایک ضروری بات کرنی ہے
ہدوانا۔ تربوز۔ واٹر میلناے کی ہندے آ ؟
وزن میں نہیں ہے.بیویاں
بیچاریاں
یعنی بات میں وزن نہیں ہے ؟وزن میں نہیں ہے.بیویاں
بیچاریاں