فرحت کیانی
لائبریرین
یہی کہ خان صاحب ایسا کام کریں تو نوبل پرائز، کوئی اور کرے تو غداری کا سرٹیفیکیٹ۔کیا اب کوئی تبدیلی محسوس ہوئی ہے؟
یہی کہ خان صاحب ایسا کام کریں تو نوبل پرائز، کوئی اور کرے تو غداری کا سرٹیفیکیٹ۔کیا اب کوئی تبدیلی محسوس ہوئی ہے؟
غلط۔ مشرف کی تقریر میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
اس بارہ میں لیگی حضرات زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ اندر کی کہانی تھی کیا؟ سرکاری ورژن تو یہی ہے کہ عسکری اداروں اور سول حکومت کی بند کمرے میں میٹنگ ہوئی تھی۔ جو بعد ازاں ڈان اخبار میں "لیک" ہو گئی ۔ اب یہ لیک کسی غفلت کے تحت ہوئی یا اس وقت کی لیگی حکومت نے فوج کو دباؤ میں لانے کیلئے ایسا کیا۔ بہرحال یہ ایک بہت خطرناک سیکورٹی بریچ تھا۔ جس پر بروقت ایکشن لیا گیا۔کیا ایسی ہی بات نواز شریف نے نہیں کی تھی؟ یہ جو کل سے ڈان لیکس معتبر ہو گئی ہیں، اس کی روشنی میں اس بارے میں مبینہ ڈاکٹرائن کی تعریف کیسے کی جائے گی؟
نواز شریف اور عمران خان میں بنیادی فرق ہی یہی ہے کہ عمران کپتانی ذہنیت ہونے کی وجہ سے پوری ٹیم کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں۔ جبکہ نواز شریف شاہی صفات کی بدولت اوپر سے فوج کو ڈنڈا دیتے تھے۔ نتیجہ سب کے سامنے ہے:یہی کہ خان صاحب ایسا کام کریں تو نوبل پرائز، کوئی اور کرے تو غداری کا سرٹیفیکیٹ۔
سول اور فوجی قیادت کالعدم تنظیموں سے جان چھڑانے کے لیے ایک صفحے پر نظر آرہی ہے
نواز شریف نے جو بات فوج سے بند کمرے میں کہی تھی وہ 100 فیصد درست تھی۔ مگر ملک کی سالمیت سے متعلق یہ حساس اور خفیہ باتیں ڈان اخبار میں لیک ہو جانے کے بعد وہ خود سیکورٹی رسک بن کر سیاست میں ابھرے تھے۔کیا ایسی ہی بات نواز شریف نے نہیں کی تھی؟
میاں صاحب اچھے آدمی ہیں ، ہم نے مان لیایہی کہ خان صاحب ایسا کام کریں تو نوبل پرائز، کوئی اور کرے تو غداری کا سرٹیفیکیٹ۔
السلام علیکم فلک شیر بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟میاں صاحب اچھے آدمی ہیں ، ہم نے مان لیا
مگر آپ کہاں خدمت خلق کرتی پھر رہی ہیں ، یہ سمجھ نہیں آئی ، ویسے یہ بات کل گوگل پلس کے بند ہونے کی خبر سے مجھے یاد آئی
واہ۔ انصافی مفکرین کی لاجکس کے کیا کہنے۔نواز شریف اور عمران خان میں بنیادی فرق ہی یہی ہے کہ عمران کپتانی ذہنیت ہونے کی وجہ سے پوری ٹیم کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں۔ جبکہ نواز شریف شاہی صفات کی بدولت اوپر سے فوج کو ڈنڈا دیتے تھے۔ نتیجہ سب کے سامنے ہے:
وعلیکم السلام فرحت آپاالسلام علیکم فلک شیر بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟
گوگل پلس بند ہو گیا؟ مجھے تو عرصہ ہی ہو گیا اسے کھولے ہوئے۔
ویسے میں یہاں ہی ہوں۔ بس تماشائے اہل کرم دیکھنے سے فرصت نہیں ملتی۔
ایک لطیفہ یاد آگیا ہے، امید ہے کہ ڈان لیکس اور مبینہ ڈاکٹرائن پر روشنی ڈالی جا سکے گی۔کیا ایسی ہی بات نواز شریف نے نہیں کی تھی؟ یہ جو کل سے ڈان لیکس معتبر ہو گئی ہیں، اس کی روشنی میں اس بارے میں مبینہ ڈاکٹرائن کی تعریف کیسے کی جائے گی؟
ڈان لیکس غلط تھیں تاہم آن بان شان لیکس درست ہیں ۔۔۔!ایک لطیفہ یاد آگیا ہے، امید ہے کہ ڈان لیکس اور مبینہ ڈاکٹرائن پر روشنی ڈالی جا سکے گی۔
اطلاعی گھنٹہ بجی، نئی نویلی دلہن نے دروازہ کھول کر دیکھا تو باہر ایک فقیر تھا۔ اس نے خیرات مانگی، دلہن بولی بابا معاف کرو اور دروازہ بند کر کے واپس ہو لی۔ ساس نے پوچھا کون تھا، بہو نے بتا دیا کہ فقیر تھا میں نےکہہ دیا کہ معاف کرو ۔
ساس نے غصے سے بہوکو دیکھا اور فوراً دروازے پر پہنچی اور جاتے ہوئے فقیر کو آواز دے کر بلا لیا۔ فقیر نزدیک آیا تو پوچھا ہاں کیا بات یے؟ فقیر نےسوال دہرا دیا۔۔۔ ساس بولی 'بابامعاف کرو'.
فقیر طیش میں آ کر بولا کہ کیا یہی جواب دینے کے لیے واپس بلایا تھا جبکہ یہ جواب میں پہلے والی بی بی سے سن چکا تھا۔
ساس بولی ۔۔۔ گھر کی مالکن میں ہوں وہ کون ہوتی ہے انکار کرنے والی۔
ویسے گوگل پلس اچھی جگہ تھی۔ اس کافی ہاوس کی طرح جہاں بہت رش نہیں ہوتا اور انسان چند گھڑی خاموشی اور سکون سے بیٹھ سکتا ہے۔وعلیکم السلام فرحت آپا
الحمدللہ بخیر ہوں
مجھے کل ہی خبر ملی، کہ عنقریب اسے بند کر دیا جائے گا
ماشاءاللہ
اہل کرم تماشا دکھاتے رہیں گے، آپ انہیں معذور سمجھ کر معاف فرمائیں
اب مجھے سمجھ آئی کہ عبداللہ محمد آپ کو 'بوہت مزاخیہ ہو جی' کیوں کہتے ہیں۔نواز شریف نے جو بات فوج سے بند کمرے میں کہی تھی وہ 100 فیصد درست تھی۔ مگر ملک کی سالمیت سے متعلق یہ حساس اور خفیہ باتیں ڈان اخبار میں لیک ہو جانے کے بعد وہ خود سیکورٹی رسک بن کر سیاست میں ابھرے تھے۔
واہ۔ کیا بروقت اور بر محل لطیفہ یاد آیا ہے۔ایک لطیفہ یاد آگیا ہے، امید ہے کہ ڈان لیکس اور مبینہ ڈاکٹرائن پر روشنی ڈالی جا سکے گی۔
اطلاعی گھنٹہ بجی، نئی نویلی دلہن نے دروازہ کھول کر دیکھا تو باہر ایک فقیر تھا۔ اس نے خیرات مانگی، دلہن بولی بابا معاف کرو اور دروازہ بند کر کے واپس ہو لی۔ ساس نے پوچھا کون تھا، بہو نے بتایا کہ فقیر تھا میں نےکہہ دیا کہ معاف کرو۔
ساس نے غصے سے بہوکو دیکھا اور فوراً دروازے پر پہنچی اور جاتے ہوئے فقیر کو آواز دے کر بلا لیا۔ فقیر نزدیک آیا تو پوچھا ہاں کیا بات ہے؟ فقیر نےسوال دہرا دیا۔۔۔ ساس بولی 'بابامعاف کرو'۔
فقیر طیش میں آ کر بولا کہ کیا یہی جواب دینے کے لیے واپس بلایا تھا جبکہ یہ جواب میں پہلے والی بی بی سے سن چکا تھا۔
ساس بولی ۔۔۔ گھر کی مالکن میں ہوں وہ کون ہوتی ہے انکار کرنے والی۔
واہ۔ انصافی مفکرین کی لاجکس کے کیا کہنے۔
آپ کو شاید یاد نہ ہو لیکن ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل پر حکومت اور فوج نے مشترکہ انکوائری کروائی تھی۔ جس میں آئی بی، آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر سول سیکورٹی تحقیقاتی ادارے بھی شامل تھے۔ لیکن اس انکوائری رپورٹ میں سے کیا نکلا؟ Rejectedاب مجھے سمجھ آئی کہ عبداللہ محمد آپ کو 'بوہت مزاخیہ ہو جی' کیوں کہتے ہیں۔
تو؟ میں نے پرانی نہیں کل کی خبر کی بات کی ہے جس کے مطابق اب یہی ڈان لیکس معتبر قرار دی جا رہی ہیں۔آپ کو شاید یاد نہ ہو لیکن ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل پر حکومت اور فوج نے مشترکہ انکوائری کروائی تھی۔ جس میں آئی بی، آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر سول سیکورٹی تحقیقاتی ادارے بھی شامل تھے۔ لیکن اس انکوائری رپورٹ میں سے کیا نکلا؟ Rejected
ڈان لیکس ایک انتہائی خطرناک سیکورٹی بریچ تھی کہ کیسے وزیر اعظم کے اپنے دفتر سے حساس اداروں کی موجودگی میں ہونے والی خفیہ میٹنگ معروف ترین انگریزی اخبار میں لیک کر گئی؟ ظاہر ہے یہ حرکت اس میٹنگ میں موجود افراد میں سے کسی نے کی تھی۔تو؟ میں نے پرانی نہیں کل کی خبر کی بات کی ہے جس کے مطابق اب یہی ڈان لیکس معتبر قرار دی جا رہی ہیں۔
اچھا۔ آپ کہہ رہے ہیں تو یہ بھی ٹھیک ہو گا۔ ورنہ لوگوں کے پاس آپ کے اس آرگیومنٹ کے جواب بھی موجود ہیں۔ڈان لیکس ایک انتہائی خطرناک سیکورٹی بریچ تھی کہ کیسے وزیر اعظم کے اپنے دفتر سے حساس اداروں کی موجودگی میں ہونے والی خفیہ میٹنگ معروف ترین انگریزی اخبار میں لیک کر گئی؟ ظاہر ہے یہ حرکت اس میٹنگ میں موجود افراد میں سے کسی نے کی تھی۔
جہاں تک اس کے معتبر ہونے کا سوال ہے تو بیشک ڈان لیکس میں نواز شریف کا بیانیہ درست تھا۔ جس پر آج عمل بھی ہو رہا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ملکی سالمیت سے متعلق اعلی ترین اداروں کی خفیہ میٹنگ پبلک اخبار میں چھاپ دی جائیں
یونیورسٹی میں میری ایک ہم جماعت تھی جو ہر ریسرچ پیپر کو قابل یقین بنانے کے لیے ایک ہی سکالر کا حوالہ دیا کرتی تھی جب کہ پروفیسر اسے کہہ کہہ کر تھک جاتے تھے کہ بی بی موصوف کی جس دلیل کا آپ حوالہ دے رہی ہیں فی الوقت اس پر بات نہیں ہو رہی یا ہو سکتی لیکن محال ہے جو وہ باز آ جائے۔آپ کو شاید یاد نہ ہو لیکن ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل پر حکومت اور فوج نے مشترکہ انکوائری کروائی تھی۔ جس میں آئی بی، آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر سول سیکورٹی تحقیقاتی ادارے بھی شامل تھے۔ لیکن اس انکوائری رپورٹ میں سے کیا نکلا؟ Rejected
اس ملک میں ہر چیز کی توہین معاف ہے۔ لیفٹ رائٹ لیفٹ رائٹ والوں کے علاوہڈان لیکس غلط تھیں تاہم آن بان شان لیکس درست ہیں ۔۔۔!