بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
موتی
555403_4230482050791_1430277301_n.jpg


یہ ایک طرح کا ڈانس ہوتا تھا جہاں سب گھر والے ساحل سمندر پہ مچھیروں کو واپسی پہ خوش آمدید کہتے تھے۔(میں نچ کے یار منانا نی:D )
600207_4230483210820_634627473_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
اور یہ آل خلیفہ فیملی کا شجرہ نسب بائیں جانب جن کی تصویر ہے ان کا نام عیسٰی بن علی آل خلیفہ ہے۔
عیسٰی بن سلمان آل خلیفہ تک کا ہے جبکہ اب حمد بن عیسٰی آل خلیفہ کی بحرین پہ حکومت ہے۔
576819_4230460970264_1582307750_n.jpg
 
Top