بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
295470_10200565877739901_872448468_n.jpg


سن 95ء میں جب ہنگامے ہوئے تب اس ویڈیو سینٹر کو آگ لگا دی گئی تھی تب اس کا نام الحداد ویڈیو تھا دوبارہ کھولی گئی ادلیا ویڈیو کے نام سے پر اسے بھی جلا دیا گیا تب سے بند ہے۔
406110_10200565871219738_462048214_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
اُمید کرتا ہوں آپ کا سفر اچھا گزا ہوگا۔ انشاءاللہ پھر کبھی بحرین کی اور معروف جگہ کی سیر کروائیں گے۔ شکریہ
(تھک گیا) :yawn:
 
Top