میں تویہی کرتا ہوں کہ غلطی سےسبق سیکھ لوں بہتاچھاکرتےہیںباقیبھیاسباتپرعملکریں
کھوکھر محفلین جنوری 14، 2011 #81 میں تویہی کرتا ہوں کہ غلطی سےسبق سیکھ لوں بہتاچھاکرتےہیںباقیبھیاسباتپرعملکریں
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2011 #82 بہت اچھا کرتے ہیں باقی بھی اس با ت پر عمل کریں۔ سخنتراشکےفکروفنمیںآگےمعلومنہیںکیاہے۔
A aslam_jadodiya محفلین جنوری 14، 2011 #85 کچھ بھی لکھیں کوئی پابندی تو ہے نہیں لیکنلکھنےمیںگڑبڑتوہوہیجاتیہےاورسبگڑمڑساہجاتاہے
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2011 #86 لیکن لکھنے میں گڑ بڑ تو ہو ہی جاتی ہے اور سب گڑ مڑ ساہو جاتا ہے۔ یہسبتوہوتاہیہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2011 #88 اس طرح تو ہوتا ہے اسطرح کی باتوں میں ۔ ابکیوںاداسپھرتےہوسردیوںکیشاموںمیں
الف عین لائبریرین جنوری 16، 2011 #89 کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اچھااباسکوپڑھکربتائیے ٰۃخٰآٌخحآۃ
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2011 #93 آپ نے تو امتحان میں ڈال دیا تھا شمشاد بھائی کو۔ ایسےامتحانوںسےہمگھبرانےوالےنہیں۔ یہتوبالکلآسانہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 18، 2011 #94 ایسے امتحانوں سے ہم گھبرانے والے نہیں ہیں، یہ تو بالکل آسان ہے تبپھرچکراکیوںگئےتھےمیںنےکیپسلاککرنےسے؟
ایسے امتحانوں سے ہم گھبرانے والے نہیں ہیں، یہ تو بالکل آسان ہے تبپھرچکراکیوںگئےتھےمیںنےکیپسلاککرنےسے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2011 #95 تب پھر چکرا کیوں گئے تھے میں نے کی پس لاک کرنے سے؟ کچھسمجھنہیںآئیآپکیاکہناچاہرہےتھے۔
الف عین لائبریرین جنوری 19، 2011 #96 کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چا ہ رہے تھے۔ عزیزمٹائپوسےنجاتپاناممکننہیںہے لکھناتھامیرےکیپسلاک لکھاگیامیںنےکیپسلاک!!
کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چا ہ رہے تھے۔ عزیزمٹائپوسےنجاتپاناممکننہیںہے لکھناتھامیرےکیپسلاک لکھاگیامیںنےکیپسلاک!!
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2011 #97 عزیز مٹائپو سےنجات پاناممکن نہیں ہے۔ لکھنا تھا میرے کیپس لاک لکھاگیا میں نے کیپس لاک!! کوئیباتنہیںغلطیکسیسےبھیہوسکتیہے۔
عزیز مٹائپو سےنجات پاناممکن نہیں ہے۔ لکھنا تھا میرے کیپس لاک لکھاگیا میں نے کیپس لاک!! کوئیباتنہیںغلطیکسیسےبھیہوسکتیہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2011 #98 کوئی بات نہیں غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے لیکناسطرحلکھنےمیںایسیغلطیواضحہوجاتیہے
محمداحمد لائبریرین جنوری 20، 2011 #99 لیکن اسطرح لکھنے میں ایسی غلطی واضح ہوجاتی ہے۔ السلامعلیکم،کیسےمزاجہیںمحترماعجازعبیدصاحبآپکے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2011 #100 السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں محترم اعجاز عبید صاحب آپ کے؟ اباعجازبھائیآئیںاوربتائیںکہانکےمزاجکیسےہیں؟