قیصرانی نے کہا:آہا، رضوان بھائی آگئے کیسے ہیںجناب؟
بس اب جلدی سے ریگولر ہو جائیں، لائبریری کو آپ کی بہت اشد ضرورت ھےرضوان نے کہا:عنایت اور کرم نوازی ہے آپ جناب کی
واہ، آپ کی زبان سے تو آج بھی سچ ہی سچ نکل رہا ھے۔ ظاہر ھے کہ پڑھائی کے بعد لکھائی بھی ہوگی، تو ہم منتظر ھیںرضوان نے کہا:بالکل میں نے پڑھائی شروع کردی ہے۔