مزے کریں یا ڈوب مریں؟مزے کرو پاکستانیو اصل سرمایہ تو ہم ہیں
دیکھ لیں پارٹی کا کمال۔ اتنی خوشحالی کہ چائے والا بھی کروڑ پتی۔
یہ تو اپنے جذبات پر منحصر ہے۔مزے کریں یا ڈوب مریں؟
سلیم صافی کو کے پی کے میں کروڑوں کی چائے پلائی گئی تھی ۔وہ اسی چائے والے کی تھی
شیدا گروہ کو نمائندگی پی ٹی آئی نے دی ہے یا پی پی پی نے؟تاریخ پاکستان میں پہلی بار کالاش اور شیدا اقلیتی گروپس کے نمائندے پارلیمان میں پہنچے۔ نئے پاکستان کا آغاز ہو گیا
پی پی پی نے۔ تحریک اور پیپلز پارٹی پاکستانی اقلیتوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔شیدا گروہ کو نمائندگی پی ٹی آئی نے دی ہے یا پی پی پی نے؟
یہ چائے والا تحریک انصاف کیلئے پاناما سکینڈل بن چکا ہے۔ چائے کی پیالی میں طوفان۔۔۔مزید۔۔۔
کیا پارلیمان کے قانون میں لکھا ہے کہ پہلی رجسٹریشن پر واسکٹ پہننی ضروری ہے یا پھر ’مانگنے کی وہی عادتیں پرانی ہیں‘ !!!قائد تحریک عمران خان نے سادگی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ کل پارلیمان میں تصویر کھینچواتے وقت واسکٹ کی ضرورت پڑی تو وہاں موجود عام ملازم سے لے کر پہن لی
خاص ملازموں نے لفٹ نہیں کروائی ہونی شاید ؟عام ملازم