تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

ربیع م

محفلین
یادش بخير جب پرویز مشرف صاحب نے مارشل لاء نافذ کیا تھا تب انھوں نے بھی تقریر کرنے سے قبل کمانڈو جیکٹ اپنے باڈی گارڈ سے مانگ کر پہنی تھی.
 

جاسم محمد

محفلین
یادش بخير جب پرویز مشرف صاحب نے مارشل لاء نافذ کیا تھا تب انھوں نے بھی تقریر کرنے سے قبل کمانڈو جیکٹ اپنے باڈی گارڈ سے مانگ کر پہنی تھی.
اور بعد میں سعودیوں سے ڈھیر سارا مال کھا کر نواز شریف کو چھوڑ دیا۔ امریکہ سے ڈیل کر کے بھٹو خاندان کی کرپشن معاف کر دی۔
 
سادگی سے مراد سادہ لباس تھا جو خان صاحب زیب تن کئے اسمبلی حلف اٹھانے پہنچے۔ واسکٹ محض فوٹوگرافر کی خواہش پوری کرنے کیلئے تھی جو تصویر کھینچوا کر واپس کر دی گئی
پہلے لوگ بھڑکیلے لباس پہن کر اسمبلی جاتے تھے؟
 

جاسم محمد

محفلین
39186567_10155983766804527_5758297335608115200_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم کے گھر میں نہ رہنے والا وعدہ پورا کر دیا۔ منسٹر کالونی میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں
 
Top