جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس میں بتانے جیسی کوئی بات ہی نہیں...
کامن سینس...
آپ کو جب سمجھ لگے گی غلط لگے گی...
اس لیے ایویں ای مان لیں!!!
اور میکوں کبھی اس بات کا معلوم ہی نہ پڑا کہ میکوں جب بھی سمجھ لگے گی غلط لگے گی۔
شاید اس لیے کہ ہماری سینس کامن نہیں ہے۔
خاص الخاص ہے ماشاء اللہ۔ الحمد للہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
ظفری بھیا۔۔۔ کل سے سوچ سوچ کر ہمیں ابھی سمجھ لگی اس بات کی۔ وہ بھی معلوم نہیں کہ صحیح لگی ہے یا غلط۔ :battingeyelashes:
ویسے کل سے ہم بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ جب بات کی سمجھ لگ گئی ہے تو صحیح اور غلط کا فیصلہ کیوں نہیں ہو پا رہا ہے ۔ :hypnotized:
 
Top