سید عمران
محفلین
ان کو جنوں لکنا ضروری تھا ظفری بھائی...عدنان بھائی ۔۔۔۔ جنوں تو آپ نے بس تکلفاً لکھ دیا ہے ۔
سارا عالم یونہی تو انہیں مجنوں نہیں کہتا!!!
ان کو جنوں لکنا ضروری تھا ظفری بھائی...عدنان بھائی ۔۔۔۔ جنوں تو آپ نے بس تکلفاً لکھ دیا ہے ۔
عدنان بھائی ۔۔۔۔ جنوں تو آپ نے بس تکلفاً لکھ دیا ہے ۔
ہمیں معلوم ہے کیا لگی...ظفری بھیا۔۔۔ کل سے سوچ سوچ کر ہمیں ابھی سمجھ لگی اس بات کی۔ وہ بھی معلوم نہیں کہ صحیح لگی ہے یا غلط۔
غلط ہی تو اندازہ لگایا آپ نے۔ہمیں معلوم ہے کیا لگی...
غلط!!!
جو بھی لگی غلط لگی بس!!!Ll
غلط ہی تو اندازہ لگایا آپ نے۔
بھلا بتائیں تو کیا سمجھ لگی ہمیں۔
ایویں ای مان لیں۔۔۔ جب تک بتائیں گے نہیں ، ہم نہ مانیں گے کہ غلط لگی سمجھ۔جو بھی لگی غلط لگی بس!!!
اس میں بتانے جیسی کوئی بات ہی نہیں...ایویں ای مان لیں۔۔۔ جب تک بتائیں گے نہیں ، ہم نہ مانیں گے کہ غلط لگی سمجھ۔
اور میکوں کبھی اس بات کا معلوم ہی نہ پڑا کہ میکوں جب بھی سمجھ لگے گی غلط لگے گی۔اس میں بتانے جیسی کوئی بات ہی نہیں...
کامن سینس...
آپ کو جب سمجھ لگے گی غلط لگے گی...
اس لیے ایویں ای مان لیں!!!
یہ غلط لگنے کی سب سے صحیح نشانی ہے!!!اور میکوں کبھی اس بات کا معلوم ہی نہ پڑا کہ میکوں جب بھی سمجھ لگے گی غلط لگے گی۔
یہاں شاید کی جگہ یقیناً، یقیناً لگے گا!!!شاید اس لیے کہ ہماری سینس کامن نہیں ہے۔
خاص الخاص ہے ماشاء اللہ۔ الحمد للہ
جی اس کے بعد شاید کی تو کوئی گنجائش رہتی ہی نہیں۔ یقیناً، یقیناً ہی لگے گا۔یہاں شاید کی جگہ یقیناً، یقیناً لگے گا!!!
عاطف بھیا کہتے ہیں کہ جو دوسروں کو کہتا ہے وہ۔۔۔۔۔یہ غلط لگنے کی سب سے صحیح نشانی ہے!!!
یہ تو ہم نہیں کہتے تھے؟؟؟عاطف بھیا کہتے ہیں کہ جو دوسروں کو کہتا ہے وہ۔۔۔۔۔
کہہ تو دیا!!!خیر اب ہم آپ کو تو نہیں کہیں گے نا۔
جادو سے!!!لیکن آپ کو کیسے معلوم پڑا ہے کہ یہ غلط لگنے کی سب سے صحیح نشانی ہے۔
آپ کے کہنے سے ہم ایسا بھلا ہم کیوں مان لیں ۔ یہ لیلیٰ خود کہے تو پھر بات بنے ۔ان کو جنوں لکنا ضروری تھا ظفری بھائی...
سارا عالم یونہی تو انہیں مجنوں نہیں کہتا!!!
ویسے کل سے ہم بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ جب بات کی سمجھ لگ گئی ہے تو صحیح اور غلط کا فیصلہ کیوں نہیں ہو پا رہا ہے ۔ظفری بھیا۔۔۔ کل سے سوچ سوچ کر ہمیں ابھی سمجھ لگی اس بات کی۔ وہ بھی معلوم نہیں کہ صحیح لگی ہے یا غلط۔
اب اس سے بڑھ کر کیسا ثبوت چاہیے ظفری بھائی۔آپ کے کہنے سے ہم ایسا بھلا ہم کیوں مان لیں ۔ یہ لیلیٰ خود کہے تو پھر بات بنے ۔
مفتی گیری کے ساتھ ساتھ آپ نے جادوگری کا بزنس بھی شروع کر دیا کیا ۔جادو سے!!!