نایاب
لائبریرین
نہ میںمومن وچ مسیتان، نہ میںوچ کفر دیان ریتاں
نہ میںپاکاں وچ پلیتاں، نہ میںموسیٰ نہ فرعون
نہ میںبھید مذہب دا پایا، نہ میںآدم حوا جایا![]()
ذرا صبر میرے محترم بھائی اگلے سال " پونم " میں جب ہماری بھابھی آپ کے سنگ ہوں گی توبس پھر رکیں بیس سال ہم بھی ایسے ہو جائیں گےابھی ہمیں 6-7 سال ہی ہوئے ہیں باقی 13-14
آپ سیدھے سچے مومن بن جائیں گے ۔ سب کس بل نکل جائیں گے ۔