خرم شہزاد خرم کا ذکر سعود بھائی کے ایس ایم ایس میں سُنا ہے۔






مگر بہت شکریہ آپکا کہ سالگرہ مبارکباد دی ۔


اب جب تک چوبیس اکتوبر نا پہنچ آئے آپ ہر پروگرام میں مجھے مبارکباد دیتے رہئیے گا

یہی آپکی طرف سے گفٹ ہوگا

ورنہ میں نہیں بولوں گی ۔ ۔ ۔ ۔

خرم شہزاد خرم کا ذکر سعود بھائی کے ایس ایم ایس میں سُنا ہے۔
رات میں سونے لگا تھا لیکن ایک دفعہ آن کر کے سنا تو آپ کا ایس ایم ایس ہی پڑھا جا رہا تھا میں شکریہ ابنِ سعید بھائی لیکن میں تو آپ سے ناراض تھا فرزانہ آپی سے تو نہیں![]()
باجو آپ کو ڈھیروں مبارکیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔
بہت شکریہ ابنِ ِبھیا ۔۔ آپ کا میسج سرپرائز تھا میرے لئےمیرے لئے اتنا پیارا
song آپ نے کیا بہت شکریہ
آئیندہ بھی حصہ لیتے رئیے گا ، ۔۔
میں شامل نہیں ہوسکی تھی مگر آپ سب کو سناُ اچھا لگا ۔۔
رات میں سونے لگا تھا لیکن ایک دفعہ آن کر کے سنا تو آپ کا ایس ایم ایس ہی پڑھا جا رہا تھا میں شکریہ ابنِ سعید بھائی لیکن میں تو آپ سے ناراض تھا فرزانہ آپی سے تو نہیں![]()
شمشاد بھائی، آپ نے بریانی کا نام کیوں لیا تھا؟ مجھے تو رات کے ایک بجے بریانی کی بھوک لگ گئی تھی۔![]()
اصل میں میں گانے سنتا بہت کم ہوں، شاید شوقیہ تو کبھی بھی نہیں۔ ہاں کہیں یوں ہی مفت میں سنائی دے جائے تو بات اور ہے۔ پر وہ میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔ سوچا شاید آپ کو بھی پسند ہو۔
ہمارے شہر میں تو بہت پیارے گانے چلتے ہیں ریڈیو میں ۔ مست ایف ایم 103، ایف ایم 90 ہم آواز
باجو آپ کی سالگرہ 23 کو ہے یا 24 کو۔
میرے حساب سے تو 23 کو ہے۔
بھیا، رات ایک بجے بنا کر کون دیتا؟ماراء بٹیا تو اس میں کیا دقت تھی رات ایک بجے بریانی کھا لیتیں۔
بریانی کی بھوک خاص ہوتی ہے نا۔۔! میرا رات کو بریانی کھانے کو دل چاہ آیا تھا۔ لیکن اب بریانی تھی ہی نہیں۔۔کیا کھاتی۔اس لیے کہ میں خود اس وقت بریانی کھا رہا تھا۔
اور بھوک تو بھوک ہوتی ہے، یہ بریانی کی بھوک کوئی خاص ہوتی ہے کیا؟
بھیا، رات ایک بجے بنا کر کون دیتا؟
بھیا، آپ کو کیا کہتی۔۔آپ تو خاموشی سے امریکہ بھی چلے گئے اور بتایا بھی نہیں۔
چلیں۔۔اگلی بار دلا چاہا تو بھابھی سے ہی بنوا کر کھاؤں گی۔
بریانی ایک روز قبل ہی تیار کرنی ہوگی شاید اس وجہ سے شمشاد بھائی ایسا کہہ رہے ہوں۔