ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
خرم شہزاد خرم کا ذکر سعود بھائی کے ایس ایم ایس میں سُنا ہے۔


:happy: جناب آپکا میسج سناُ ہنسی آگئی :happy: ۔۔اچھا آپ کا مطلب بریانی بنا کر ختم کہہ کر سالگرہ منانے کا یہ مطب تھا :wasntme: مجھے پتا ہی نیں تھا :thinking: فرزانہ ہنس کر بولیں تو سمجھ میں آیا :raisedeyebrow:
:thinking:
مگر بہت شکریہ آپکا کہ سالگرہ مبارکباد دی ۔ :happy: سالگرہ تو میری چوبیس اکتوبر کو ہے :angel:
اب جب تک چوبیس اکتوبر نا پہنچ آئے آپ ہر پروگرام میں مجھے مبارکباد دیتے رہئیے گا :angel:
یہی آپکی طرف سے گفٹ ہوگا
zzzbbbbnnnn.gif

ورنہ میں نہیں بولوں گی ۔ ۔ ۔ ۔
:chicken2:
 

تیشہ

محفلین
رات میں سونے لگا تھا لیکن ایک دفعہ آن کر کے سنا تو آپ کا ایس ایم ایس ہی پڑھا جا رہا تھا میں شکریہ ابنِ سعید بھائی لیکن میں تو آپ سے ناراض تھا فرزانہ آپی سے تو نہیں:grin:

خرم آپکا بھی میسج سناُ ،، ماورہ کا بھی :angel:
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ کو ڈھیروں مبارکیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔


بہت شکریہ جناب :angel:
مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب آپ اتنی اچھی دعائیں دیتے ہیں ۔ بہت بہت بہت بہت اچھا لگتا ہے ۔ آپکی وشزِ آپکی دعائیں :angel:

بس روز روز دیا کریں میں خوش ہوتی ہوں ۔

chips.gif

cheerleader.gif
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ نے بریانی کا نام کیوں لیا تھا؟ مجھے تو رات کے ایک بجے بریانی کی بھوک لگ گئی تھی۔:(
 
بہت شکریہ ابنِ ِبھیا ۔۔ آپ کا میسج سرپرائز تھا میرے لئے :daydreaming: میرے لئے اتنا پیارا
song آپ نے کیا بہت شکریہ :angel:
آئیندہ بھی حصہ لیتے رئیے گا ، ۔۔
:happy:
میں شامل نہیں ہوسکی تھی مگر آپ سب کو سناُ اچھا لگا ۔۔

اصل میں میں گانے سنتا بہت کم ہوں، شاید شوقیہ تو کبھی بھی نہیں۔ ہاں کہیں یوں ہی مفت میں سنائی دے جائے تو بات اور ہے۔ پر وہ میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔ سوچا شاید آپ کو بھی پسند ہو۔
 
رات میں سونے لگا تھا لیکن ایک دفعہ آن کر کے سنا تو آپ کا ایس ایم ایس ہی پڑھا جا رہا تھا میں شکریہ ابنِ سعید بھائی لیکن میں تو آپ سے ناراض تھا فرزانہ آپی سے تو نہیں:grin:

خرم بھائی آپ مجھ سے کیوں‌ناراض تھے بھلا؟ اور ناراضگی دور کرنے کا کیا لیں گے؟‌کہیے تو آپ کو فون کر کے منا لوں یا کوئی تحفہ وغیرہ بھیج دوں۔ ویسے کہیں یہ ناراضگی سالگرہ والے صندوقوں سے متعلق تو نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، آپ نے بریانی کا نام کیوں لیا تھا؟ مجھے تو رات کے ایک بجے بریانی کی بھوک لگ گئی تھی۔:(

اس لیے کہ میں خود اس وقت بریانی کھا رہا تھا۔

اور بھوک تو بھوک ہوتی ہے، یہ بریانی کی بھوک کوئی خاص ہوتی ہے کیا؟
 

تیشہ

محفلین
اصل میں میں گانے سنتا بہت کم ہوں، شاید شوقیہ تو کبھی بھی نہیں۔ ہاں کہیں یوں ہی مفت میں سنائی دے جائے تو بات اور ہے۔ پر وہ میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔ سوچا شاید آپ کو بھی پسند ہو۔


جی نائس سونگ ہے کسے پسند نہیں آئے گا بھلا ۔ میں تو ویسے بھی گانے بہت شوق سے سنتیُ ہوں ،پسند بھی ہے میوزک،، :whistle:


بہت شکریہ ابن ِبھیا ۔ ۔:happy:
 

تیشہ

محفلین
ہمارے شہر میں تو بہت پیارے گانے چلتے ہیں ریڈیو میں ۔ مست ایف ایم 103، ایف ایم 90 ہم آواز


:eek:

اچھا آپکے شہر میں گانے چلتے بھی ہیں :confused:
میں نے کبھی پہلے سناُ دیکھا نہیں اسلئے کنفیوز ہوگئی ہوں ۔۔
ہمارے ہاں سب کے تو لگتے ہیں ، سنائی دیتے ہیں ریڈیو میں ، ٹی وی پے ،
آپکے شہر میں چلتے ہیں :chatterbox:
 

ماوراء

محفلین
ماراء بٹیا تو اس میں کیا دقت تھی رات ایک بجے بریانی کھا لیتیں۔
بھیا، رات ایک بجے بنا کر کون دیتا؟

اس لیے کہ میں خود اس وقت بریانی کھا رہا تھا۔

اور بھوک تو بھوک ہوتی ہے، یہ بریانی کی بھوک کوئی خاص ہوتی ہے کیا؟
بریانی کی بھوک خاص ہوتی ہے نا۔۔! میرا رات کو بریانی کھانے کو دل چاہ آیا تھا۔ لیکن اب بریانی تھی ہی نہیں۔۔کیا کھاتی۔:(
 

ماوراء

محفلین
بھیا، آپ کو کیا کہتی۔۔آپ تو خاموشی سے امریکہ بھی چلے گئے اور بتایا بھی نہیں۔ :(
چلیں۔۔اگلی بار دلا چاہا تو بھابھی سے ہی بنوا کر کھاؤں گی۔
 
بھیا، آپ کو کیا کہتی۔۔آپ تو خاموشی سے امریکہ بھی چلے گئے اور بتایا بھی نہیں۔ :(
چلیں۔۔اگلی بار دلا چاہا تو بھابھی سے ہی بنوا کر کھاؤں گی۔

ایسا نہیں لگتا کہ خاموشی سے آنے والی بات الزام ہے؟ بھئی میں تو شور مچا کر آیا ہوں۔ اور آ کر بھی شور مچایا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
بریانی ایک روز قبل ہی تیار کرنی ہوگی شاید اس وجہ سے شمشاد بھائی ایسا کہہ رہے ہوں۔


zzzbbbbnnnn-1.gif



جی مگر آج میں نے کیک کا آڈر دے دیا ہے ۔ ایک پائن ایپل کیک ۔۔ دوسرا بلیک فارسٹ کیک ،
اب تئیس اکتوبر کی شام یہ دونوں کیک میرے گھر پہنچ آئے گے ۔

بریانی آپ سب کھا لیجئیے گا ۔۔ میں توکیک کھاؤن گی ۔
doll.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top