جھوٹ بولتا ہے۔ یہ سوات ہی کا واقعہ ہے ۔۔۔ یہ ویڈیو سوات میں بہ ذریعہ ایس ایم ایس 15 فروری سے گردش کر رہا ہے۔
چلیں مان لیا کہ یہ سوات کا واقعہ نہیں مگر ابھی پچھلے ہفتے جو منگورہ کے چینہ مارکٹ میں سر عام ایک خاتون کو اس وجہ سے پیٹا گیا کہ وہ اپنے سگے بھائی کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھی ۔اور مقامی طالبان کو فون کرنے پر یہ جواب دیا گیا تھا کہ یہ طالبان کے روپ میں اور لوگ ہیں ۔اس واقعے پر چینہ مارکٹ کے تمام دکانداروں نے احتجاجا فوری طور پر دکان بند کر دئے تھے۔
یہ لیجیے اس ویڈیو میں متعلقہ لڑکا بھی موجود ہے ۔ اسے بھی سزا دی گئی ۔
اب چونکہ وہاں قاضی کا تصور پیدا کردیا گیا ہے لہذا یہ سزا قرآن و حدیث سے ثابت ہے
واویلا مچانے والے واویلا مچاتے رہیں ، یہ بات بھی جھوٹ ثابت ہوئی کہ ویڈیو موبائل سے بنائی گئی
ملاحظہ کیجے کہ کیمرے کا رزلٹ کیسا صاف ہے کہ موبائل کیمرے کا کمال نہیں۔،
واللہ اعلم باالصواب
جھوٹ بولتا ہے۔ یہ سوات ہی کا واقعہ ہے ۔۔۔ یہ ویڈیو سوات میں بہ ذریعہ ایس ایم ایس 15 فروری سے گردش کر رہا ہے۔
چلیں مان لیا کہ یہ سوات کا واقعہ نہیں مگر ابھی پچھلے ہفتے جو منگورہ کے چینہ مارکٹ میں سر عام ایک خاتون کو اس وجہ سے پیٹا گیا کہ وہ اپنے سگے بھائی کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھی ۔اور مقامی طالبان کو فون کرنے پر یہ جواب دیا گیا تھا کہ یہ طالبان کے روپ میں اور لوگ ہیں ۔اس واقعے پر چینہ مارکٹ کے تمام دکانداروں نے احتجاجا فوری طور پر دکان بند کر دئے تھے۔
جھوٹ بولتا ہے۔ یہ سوات ہی کا واقعہ ہے ۔۔۔ یہ ویڈیو سوات میں بہ ذریعہ ایس ایم ایس 15 فروری سے گردش کر رہا ہے۔
چلیں مان لیا کہ یہ سوات کا واقعہ نہیں مگر ابھی پچھلے ہفتے جو منگورہ کے چینہ مارکٹ میں سر عام ایک خاتون کو اس وجہ سے پیٹا گیا کہ وہ اپنے سگے بھائی کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھی ۔اور مقامی طالبان کو فون کرنے پر یہ جواب دیا گیا تھا کہ یہ طالبان کے روپ میں اور لوگ ہیں ۔اس واقعے پر چینہ مارکٹ کے تمام دکانداروں نے احتجاجا فوری طور پر دکان بند کر دئے تھے۔
ہم سوات والوں کو پتہ ہے کہ ہم پر کیا بیتی اور کیا بیت رہی ہے
حقیقت یہ ہے کو معاہدے سے پہلے 75 فی صد علاقے پر طالبان کی حکومت تھی اور اب 100 فی صد علاقے پر طالبان جی عملداری ہے
سوات میں طالبان کو عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل نہیں ہے۔
الیکشن یہ لوگ اب ہونے نہیں دی گے، ورنہ یہاںسے ایم ایم اے کو کوئی سیٹنہیں ملی اور ساری سیٹیں سیکولر جماعتوںکو ہی ملیں۔
یہ الہام رات کو آپ پر ہوا ؟ کوئی ثبوت؟
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تو پچھلے الیکشنز میںیہاںسب سے زیادہ سیٹیں اے این پی کو ملی تھیںجبکہ ایم ایم اے کو اس علاقے سے کوئی سیٹ نہیں ملی تھی۔
یہ طالبانائزیشن نہیں ہے بلکہ امریکی اسلامائیزیشن ہے!