سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی آ، خفیہ والے یہ کام سر عام کرتے پھر رہے ہیں۔
نونی امیدوار کی تردید آپ نے دیکھ لی ہو گی۔
اتنا مان لیا آپ نے کہ وہ محکمہ زراعت والے تھے، ٹکٹ والی پھلجڑی پر ابھی تک کیوں یقین ہے ؟
اب محکمہ زراعت والے انکاری ہو گئے ہیں۔ وہ کہتے ہم نے کوئی چھاپہ نہیں مارا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top