سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

م حمزہ

محفلین
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر پاکستان آج میچ ہار گیا تو افغانیوں کو شہریت دینے والی آفر قائم رہے گی یا ختم ہو جائے گی؟ :)
یہ سوال ”سادہ سا سوال ہے“ میں پوچھا جانا چاہیئے تھا۔

خیر ۔تھوڑا سا انتظار کریں۔ میچ ہار کے پتا چل ہی جانا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top