سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہا:
"بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔ اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں"
سعادت حسن منٹو کی کہی بات آج کی افطار پارٹی سے کافی ملتی جلتی ہے!!!