سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاسر حسنین

محفلین
فوج سے تعلقات رکھنا کونسا بری بات ہے، شوباز شریف عرف بوٹ کو عزت دو
فوج سے تعلق رکھنا کوئی بری بات نہیں... بڑے بھائی صاحب کے تو کافی گہرے مراسم ہیں۔


ضیاء الحق کو ہی لے لیں۔
(ویسے آپ کا خیال بھی ٹھیک ہی ہے۔)
 

جاسم محمد

محفلین
فوج سے تعلق رکھنا کوئی بری بات نہیں... بڑے بھائی صاحب کے تو کافی گہرے مراسم ہیں۔


ضیاء الحق کو ہی لے لیں۔
(ویسے آپ کا خیال بھی ٹھیک ہی ہے۔)
عمران خان کے فوج سے تعلقات ہیں تو وہ سلیکٹڈ ہے۔ شہباز شریف کے فوج سے تعلقات ہیں تو وہ الیکٹڈ ہے: دیسی لبرل، لفافہ خور، بغض عمران ایسوسی ایشن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top