زیرک
محفلین
ن لیگی لیڈرشپ کی طرف سے نیب قوانین ترمیم سے ملنے والے فائدے کا تھینک یو تو بنتا تھا ناں
ہر کوئی کالا بزنس کرنے والا بھڑوا ہے کیا خاکی کیا سیاسی
ن لیگی لیڈرشپ کی طرف سے نیب قوانین ترمیم سے ملنے والے فائدے کا تھینک یو تو بنتا تھا ناں
You scratch my back I scratch yours = Pakistani politics in a nutshellن لیگی لیڈرشپ کی طرف سے نیب قوانین ترمیم سے ملنے والے فائدے کا تھینک یو تو بنتا تھا ناں
ہر کوئی کالا بزنس کرنے والا بھڑوا ہے کیا خاکی کیا سیاسی
نیب ترمیمی قوانین کا عوضانہ کہو، نیب قوانین سے یہ قانون کے شکنجے سے نکلے،ن لیگ کا نیا نعرہ؛ آرمی چیف کو عزت دو!
جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی!میری مانیں تو آج کے بعد یہ خاکی، حکومت، عدلیہ اور سیاسی دھندے والیاں ایک تو خود کو پوتر مخلوق ظاہر کرنا بند کر دیں، اب اس بات کو کوئی یقین نہیں کرے گا۔ ان سے بہتر تو وہ ویشیا ہے جو دھندے کو دھندہ کہتی اورسمجھتی ہے، اسے کوئی قومی مفاد کا لبادہ نہیں اوڑھاتی یا خود کو ناگزیرمخلوق قرار نہیں دیتی۔ ان سب کو مان لینا چاہیے کہ یہ دھندے پر بیٹھی ویشیائیں سے بھی بدتر ہیں، سمجھ لیں کہ ریٹ مناسب ہو تو سب کچھ کرنے کو ہمہ وقت تیار ملتی ہیں، علم الیقین تو تھا ہے اب بات عین الیقین کے بعد حق الیقین تک جا پہنچی ہے اس لیے ان پر اب آخ تھو، شکر ہے میں گزشتہ 5 سال سے غیر جانبدار ہوں، جس کی آج مجھے جتنی خوشی ہو رہی ہے، اتنی کبھی نہیں ہوئی، الحمدللہ۔
سارے کھوتے تے کھوتیاں اکو اصطبل چ پہنچ گئے نیں، ویسے بھی تقریباً سبھی پارٹیوں کی لیڈرشپ خاکیوں کی نرسری کے پودے ہیں، ان کو کھاد بھی تو وہی مہیا کرتے ہیں، مالی اپنے پودے کی رکھوالی کرتا ہے، پودا اسے دھوپ میں گھنی چھاؤں مہیا کرتا ہے۔جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی!
ان سب کو ملا کر اپنی پارٹی بناتے ہیں، چھترول لیگ تاکہ ان دھندے والوں کا احتساب کر سکیں، جو آج تک اپنے مفاد کی خاطر عوام کا ہی احتساب کرتے آئے ہیں۔
رو لفافہ رو۔ کسی نے کہا تھا رلاؤں گاان سب کو ملا کر اپنی پارٹی بناتے ہیں، چھترول لیگ تاکہ ان دھندے والوں کا احتساب کر سکیں، جو آج تک اپنے مفاد کی خاطر عوام کا ہی احتساب کرتے آئے ہیں۔
کسی کی ٹویٹ پوسٹ کر کے، رو لفافہ رو کسے کہا جا رہا ہے؟ ذرا کھل کر آؤ۔رو لفافہ رو۔ کسی نے کہا تھا رلاؤں گا
کیا ایک بار پھر کسی نے وزیراعظم کو شیلٹر ہومز کے دورے پر ٭ بنا دیا؟"نئے سال میں عوام خوشخبریاں سنیں گے"۔ عمران خان
خوشخبری نمبر 1: بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا
خوشخبری نمبر 2: پٹرول 2 روپے 61 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل2 روپے8 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
خوشخبری نمبر 3:گھریلو صارفین کے لئے LPG گیس کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا
مستقبل کی خوشخبری نمبر 4: جنوری کے پہلے ہفتے میں گیس کی قیمت میں اضافے کی ہو گی، بس انتظار کیجیئے
عوام پوچھتی ہے حکومت عوام کی فلاح کے لیے کیا کر رہی ہے، جواب آتا ہے "ٹک ٹاک پر پیار بھری وڈیوز وڈیوز کھیل کر دل بہلا رہی ہے"۔
میری طرف سے چاہے نواز شریف ہو یا زرداری کا کھلاڑ$ی نام کا مداری سب کو سو چھتر مارو، کیونکہ میں نے قائد نام کا کوئی بت نہیں پالا ہوا، الحمدللہ غیر جانبدار ہوں اسی لیے کبھی شرمندگی نہیں اٹھانا پڑی، مشکل تو تم جیسو کو ہوتی ہے کہ جن کے بت پوجتے رہتے ہو ان کے بت ٹوٹتے دیکھ کر شرمندہ ہوتے ہو تو افسوس ہوتا ہے کہ کاش تم لوگ وقت سے پہلے سمجھ جاؤ کہ ایوانِ اقتدار میں نہ تو کوئی اصول ہے نہ سچائی کا وہاں سے گزر ہوتا ہے۔میرا قائد
عزم و استقلال کا پہاڑ
آج سے پینتیس برس قبل فوجی جرنیل کے آگے جس طرح ہاتھ باندھے کھڑا تھا،
آج بھی ویسے ہی کھڑا ہے۔
نیلسن مینڈیلا سے زیادہ استقامت دکھانے والا،
یہ ہے ہم سب کا گوالمنڈیلا!!! بقلم خود باباکوڈا