سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ایل این جی کیس میں بیٹے عبداللہ خاقان بھی ملوث ہیں اور احتساب عدالت اسلام آباد نے انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔
شاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردو
اندازہ کریں۔ 22 ستمبر کو نیب میں پیشی ہے اور یہ حکومت کو چقما دے کر کل ملک سے فرار ہو رہا تھا ۔ کیونکہ ساری کرپشن تو جرنیل کرتے ہیں۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
بینظیر، مشرف، یوسف رضا گیلانی اور عمران خان نے کتابیں لکھی ہیں۔ نوازشریف صاحب اگر کتاب نہیں لکھ سکتے تو کم از کم اپنی پرچیوں کا مجموعہ ہی چھاپ دیں:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top