سیاسی چٹکلے اور لطائف
عباس اعوان محفلین ستمبر 12، 2020 #10,767 خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ WSJ News Exclusive | U.S. Investigating Whether Private-Equity Chief Bribed Pakistani Politicians
خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ WSJ News Exclusive | U.S. Investigating Whether Private-Equity Chief Bribed Pakistani Politicians
جاسم محمد محفلین ستمبر 12، 2020 #10,768 خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمران خان اور فوج کا ان سب کو ان کو این آر او نہ دینا
خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمران خان اور فوج کا ان سب کو ان کو این آر او نہ دینا
جاسم محمد محفلین ستمبر 12، 2020 #10,769 خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چوتھی بار وزیر اعظم بنا دیں، فورا سے پہلے واپس آ جائیں گے
خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چوتھی بار وزیر اعظم بنا دیں، فورا سے پہلے واپس آ جائیں گے
جاسم محمد محفلین ستمبر 12، 2020 #10,770 خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنا کھا لیا ہے کہ اب ہضم ہی نہیں ہو رہا۔ بار بار ہاضمے کی دوائی لینے کیلئے جیل سے لندن یاترا کرنی پڑتی ہے
خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنا کھا لیا ہے کہ اب ہضم ہی نہیں ہو رہا۔ بار بار ہاضمے کی دوائی لینے کیلئے جیل سے لندن یاترا کرنی پڑتی ہے
جاسم محمد محفلین ستمبر 13، 2020 #10,772 ایل این جی کیس میں بیٹے عبداللہ خاقان بھی ملوث ہیں اور احتساب عدالت اسلام آباد نے انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔ شاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردو اندازہ کریں۔ 22 ستمبر کو نیب میں پیشی ہے اور یہ حکومت کو چقما دے کر کل ملک سے فرار ہو رہا تھا ۔ کیونکہ ساری کرپشن تو جرنیل کرتے ہیں۔
ایل این جی کیس میں بیٹے عبداللہ خاقان بھی ملوث ہیں اور احتساب عدالت اسلام آباد نے انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔ شاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردو اندازہ کریں۔ 22 ستمبر کو نیب میں پیشی ہے اور یہ حکومت کو چقما دے کر کل ملک سے فرار ہو رہا تھا ۔ کیونکہ ساری کرپشن تو جرنیل کرتے ہیں۔
جاسم محمد محفلین ستمبر 14، 2020 #10,779 بینظیر، مشرف، یوسف رضا گیلانی اور عمران خان نے کتابیں لکھی ہیں۔ نوازشریف صاحب اگر کتاب نہیں لکھ سکتے تو کم از کم اپنی پرچیوں کا مجموعہ ہی چھاپ دیں
بینظیر، مشرف، یوسف رضا گیلانی اور عمران خان نے کتابیں لکھی ہیں۔ نوازشریف صاحب اگر کتاب نہیں لکھ سکتے تو کم از کم اپنی پرچیوں کا مجموعہ ہی چھاپ دیں
جاسم محمد محفلین ستمبر 14، 2020 #10,780 کامران خان، ارشد شریف کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ڈاکٹر معید پیرزادہ کو انٹرویو. حامد میر کا خودکشی کا فیصلہ
کامران خان، ارشد شریف کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ڈاکٹر معید پیرزادہ کو انٹرویو. حامد میر کا خودکشی کا فیصلہ