عرفان سعید
محفلین
جناب فرخ منظور صاحب! آپ کی تک بندیوں کے کیا ہی کہنے! کمال ہے۔ کچھ گُر ہمیں بھی سکھائیے۔
جناب فرخ منظور صاحب! آپ کی تک بندیوں کے کیا ہی کہنے! کمال ہے۔ کچھ گُر ہمیں بھی سکھائیے۔
اور ہم نے یہ کوشش آپ سے کچھ پہلے یعنی ۳۹ سال کی عمر میں کی۔ فنی باریکیوں سے ہنوز ناآشنا ہیں۔بس کبھی کبھی بے نمک سا کلام گھڑ لیا۔ لیکن آپ کے شعر ہیں بہت کمال کے۔آپ اندازہ کریں کہ پہلا شعر شاید میں نے 40 سال کی عمر میں کہا تھا۔ اب 50 کا ہونے والا ہوں لیکن کُل ملا کر 50 سے زیادہ اشعار نہیں بنتے ہوں گے۔ سو یہ گُر تو ابھی بھی ہاتھ نہیں آیا بس دو مصرعے ملا لیتا ہوں۔
بہت عنایت عرفان صاحب! خوش رہیے۔اور ہم نے یہ کوشش آپ سے کچھ پہلے یعنی ۳۹ سال کی عمر میں کی۔ فنی باریکیوں سے ہنوز ناآشنا ہیں۔بس کبھی کبھی بے نمک سا کلام گھڑ لیا۔ لیکن آپ کے شعر ہیں بہت کمال کے۔
کیا کہنے!عمل اپنے کافر اٹھا لے گئے
عقیدوں کو ہم سب بچا لے گئے
کیا کہنے!
حسبِ حال
بہت خوب بھلانا ممکن تو نہیں ہاں بہلانا ممکن ہے ۔۔اپنے آپکو مگن کر لینا کسی اور کام میں ۔۔دل کی چوٹیں بھلا رہا تھا وہ
اک نئی دھن میں گا رہا تھا وہ
(فرخ منظور)
بہت خوب بھلانا ممکن تو نہیں ہاں بہلانا ممکن ہے ۔۔اپنے آپکو مگن کر لینا کسی اور کام میں ۔۔
بہت خوب ۔۔۔سلامت رہیں
واااہ۔۔۔۔کہتے کہتے آہ نکل گئی اس شعر پر۔۔ہر گھڑی سانس پہ اک بار ہوئی جاتی ہے
زندگی درد کا آزار ہوئی جاتی ہے
(فرخ منظور)
آپ۔۔ پوری غزل کہنے کی کوشش کریں
شعر تو کمال کا کہتے ہیں
بہت سی دعائیں
واہ لاجواباِک مجسّم غزل ہے اس کا بدن
پھر قیامت ہے شاعری اُس کی
(فرخ منظور)
آپ بھی سلامت رہیںبہت عنایت۔ خوش رہیے۔
آپ بھی سلامت رہیںبہت عنایت۔ خوش رہیے۔
واہ لاجواب