لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟

  • Total voters
    24

موجو

لائبریرین
ارے یہ کیسی لڑائی ہے جو باادب ہوکر لڑی جاتی ہے۔
مثلاً
آپ براہ کرم حد میں رہیے ورنہ میں آپ کی لٹیا ڈبونے میں کو وفیقہ فروگزاشت نہیں کروں گا۔
آپ مجھے سب و شتم نہ کیجیے میں اپنا ثقیل جوتا آپ کے سر پر قوت سے رکھ دوں گا۔
 
سیماب

محفلین

آپ نے یہ کس زبان میں لڑئی شروع کردی جو ہمیں سمجھ ہی نہیں آرہی ہے
 
موجو

لائبریرین
محترمہ سیماب صاحبہ
یہ باادب لوگوں کی لڑائی میں بولے جانے والے جملوں کی دو مثالیں ہیں۔
 
تبسم

محفلین
ایک ہی تو بات ہے چاہے لڑو یا چھگڑئیں بات تو ایک ہی ہے

دیکھیں پتا نہیں سب کیوں لڑنے کے لیے تیار ہیں آپ ہی سمجھائیں سب کو عائشہ
یہاں آپ کو جس کسی پر بھی غصہ آئی نا اُن کو اس لڑی پر ٹیگ کر ئیں اور وہ آجائیں تو آپنا سارا غصہ نکال لیں:angel:
 
Top