بتادوں گی پر کیا آُ میرے دوستوں کو جانتے ہیںپہلے یہ تو بتائین آپ کے دوست کون کون سے ہیں
ہاں جی بن گئے ہیں ۔ اب آپ کو بھی پتا چل جائے گا میں جھگڑتی نہیں ہوںجی ایک میں تو دوست بن گیا ہوں نا
جھگڑے ہی کیوںلیکن یہاں باادب رہ کر لڑجھگڑ سکتے ہیں
آپ نے یہ کس زبان میں لڑئی شروع کردی جو ہمیں سمجھ ہی نہیں آرہی ہےارے یہ کیسی لڑائی ہے جو باادب ہوکر لڑی جاتی ہے۔
مثلاً
آپ براہ کرم حد میں رہیے ورنہ میں آپ کی لٹیا ڈبونے میں کو وفیقہ فروگزاشت نہیں کروں گا۔
آپ مجھے سب و شتم نہ کیجیے میں اپنا ثقیل جوتا آپ کے سر پر قوت سے رکھ دوں گا۔
یہاں آپ کو جس کسی پر بھی غصہ آئی نا اُن کو اس لڑی پر ٹیگ کر ئیں اور وہ آجائیں تو آپنا سارا غصہ نکال لیںایک ہی تو بات ہے چاہے لڑو یا چھگڑئیں بات تو ایک ہی ہے
دیکھیں پتا نہیں سب کیوں لڑنے کے لیے تیار ہیں آپ ہی سمجھائیں سب کو عائشہ
دیکھیں میں تو اچھی بچی ہوں اس لیے لڑائی نہیں کرتی
لیکن اگر کسی نے میرے سے لڑائی کرنے کی کوشش کی تو میں سمجھ لوں گی بچو!`
اتنا غصہ کیوں آ رہا ہے آپ کو؟
کیوں نہیں جانیں گی ان کی بہن پر کبھی کبھی جن کا اثر ہوتا ہے وہ لڑکی سے لڑکا بن جاتی ہیںہائے اللہ آپ جن کو بھی جانتی ہیں
اچھا بھلا ایسا جن کہاں ہوتا ہے؟کیوں نہیں جانیں گی ان کی بہن پر کبھی کبھی جن کا اثر ہوتا ہے وہ لڑکی سے لڑکا بن جاتی ہیں
ناعمہ عزیز کے یہاں اور عائشہ عزیز کے گھر میںاچھا بھلا ایسا جن کہاں ہوتا ہے؟
آپ کو کیسے پتہ؟ناعمہ عزیز کے یہاں اور عائشہ عزیز کے گھر میں