ماہ وش نے کہا:نہیںبوجو سعودی عرب میں آپ سڑک پر نہیں دوڑسکتے کیوں شمشاد چاچو کو مروانا چاہتی ہیں آپ
بوچھی نے کہا:مجھے بھی تو بتائیے کس کے ساتھ بھاگنے کی تیاری ہے اور کہاں تک ؟تاکے میں عین وقت پر بھابھی کو لاکر آپکے بھاگنے میں خلل ڈالوں ۔
![]()
میں بتاتی ہوں ۔
بھابھی ۔ یہ شمشاد ص بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں ۔ آپ دیکھ رہی ہیں نا۔![]()
![]()
بوچھی نے کہا:ماہ وش نے کہا:نہیںبوجو سعودی عرب میں آپ سڑک پر نہیں دوڑسکتے کیوں شمشاد چاچو کو مروانا چاہتی ہیں آپ
اور اگر کسی نے دوڑنا ہو تو کیسے کدھر سے دوڑے گا ؟ فٹ پاتھ ہیں کہ نہیں ۔![]()
بوچھی نے کہا:تو آپ لوگ سڑک کیسے پار کرتے ہیں ؟
شمشاد نے کہا:باجو آپ بھی بہت بھولی ہیں۔ اگر زیبرا کراسنگ ہو بھی تو آپ کا کیا خیال ہے یہ لوگ زیبرا کراسنگ پر رُک جائیں گے۔![]()