محفل چائے خانہ

عظیم

محفلین
ایک تو اس چائے کی طلب دل سے نہیں جاتی دوسرا دنیا نے کاروبار کا زریعہ بنا لیا ہے ان چائے کے طلبگاروں کو اللہ خیر کرے جانے کیا ہو بیٹه گئے ہیں چوراہے پر جی نہیں حضور کسی شور کی غرض سے نہیں بس اتنا پوچهنے آئے ہیں
ہمیں بهی ایک پیالی چائے ملے گی ؟
 

عظیم

محفلین
یہ جدید دور کے پیالے ہمیں راس نہیں آتے پیالے میں اگر ہو تو زہر بهی پی لیں گے ہم اپنے دوستوں کے ہاته سے
 
Top